فولادی جذبے ، اور چٹانی ہمت کا نام عمران خان ۔۔ جو بڑے سے بڑے حریف اور بڑے سے بڑے چیلنج کا مُسکرا کر سامنا کرتا ہے۔۔گرتا ہے تو ،نئی طاقت کے ساتھ اُٹھ کھڑا ہوتا ہے جو ہار کر بھی ہار نہیں مانتا ۔۔بلکہ اس ہار سے سیکھ کر اسے اپنی جیت میں بدل دیتا ہے۔۔مگر یہ کیا آج تو جیسے دل پگھل گیا ہو۔۔ کوئی کیا جانتا تھا کہ اس فولادی سینے میں اس قدر نرم دل ہوگا۔۔۔اور وہ دل اس قدر درد سے بھرا ہوگا۔۔اپنی قوم کے درد سے۔۔ قوم کے کمزور طبقے کے درد سے۔۔۔
بے شرم ، بے حس بے غیرت و عقلبند جاہل پیپلیئے و پٹواری شرم سے ڈھوب مرنے کے بجائے۔۔۔ پہلے اس عظیم شخص کو بھیکاری کا طعنہ مارتے ہیں تو اب اس ویڈیو پر مزاق اڑاتے ہیں۔۔ جس میں وہ کچھ افسردہ دکھائی دیتا ہے۔۔ بے غیرتوں اپنے آقاوں سے پوچھ تو لو کہ ملک پر قرضہ چڑھایا کون۔۔۔تمہارے آقاوں نے۔۔۔
پیارے وزیراعظم عمران خان صاحب۔۔۔انشااللّٰہ۔۔۔ آپکے ٹریک ریکارڈ ، اچھی نیت اور آپکی محنت سےآپ ایک بار پھر سُرخرو ہوکر نکلیں گے۔۔ کیونکہ اس قوم کی ماوں ، باباوں اور اس کے ہر محب وطن باسی کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔۔ آپ دل چھوٹا نہ کریں۔۔ اللّٰہ آپکا اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔۔