A abidfarooq Councller (250+ posts) Jun 22, 2012 #2 nahi ankal je inti baysarmi app men be nai ho sakti jitni enn kay boss ko required hea
aamirksa Chief Minister (5k+ posts) Jun 22, 2012 #3 میاں صاحب چار سال سے اسی دن کا انتظار کر رہے ہیں ، چھ مہینے کے لیے ہی سہی انکو کرسی مل جائے تو چار سال کی بےشرمی کا انعام مل جاۓ گا
میاں صاحب چار سال سے اسی دن کا انتظار کر رہے ہیں ، چھ مہینے کے لیے ہی سہی انکو کرسی مل جائے تو چار سال کی بےشرمی کا انعام مل جاۓ گا
ambroxo Minister (2k+ posts) Jun 22, 2012 #5 چھ مہینے والی کہانی ہوئی پرانی نیا وزیراعظم آتے ہے جج نے خط لکھو والی گردان پھر رٹنی شروع کر دینی ہے aamirksa said: میاں صاحب چار سال سے اسی دن کا انتظار کر رہے ہیں ، چھ مہینے کے لیے ہی سہی انکو کرسی مل جائے تو چار سال کی بےشرمی کا انعام مل جاۓ گا Click to expand...
چھ مہینے والی کہانی ہوئی پرانی نیا وزیراعظم آتے ہے جج نے خط لکھو والی گردان پھر رٹنی شروع کر دینی ہے aamirksa said: میاں صاحب چار سال سے اسی دن کا انتظار کر رہے ہیں ، چھ مہینے کے لیے ہی سہی انکو کرسی مل جائے تو چار سال کی بےشرمی کا انعام مل جاۓ گا Click to expand...