وزیرخارجہ بلاول سمیت حکومت نے جو امداد جمع کی وہ کہاں ہے؟ فنکاروں کا سوال

bilawal-flood-pak-qurt-and-armeena.jpg


معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری جواب مانگ لیا۔

https://twitter.com/x/status/1567824943924002819
گلوکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں سیلاب متاثرین تک امدادی رضا کار اور امداد نہ پہنچنے کے معاملے پر سوال اٹھاتے ہوئے لکھا کہ بلاول بھٹو نے ایک کھرب 30 ارب روپے کی جو امداد جمع کی تھی وہ کہاں ہے؟ امدادی رضاکار کہاں ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1567882683199492098
دوسری جانب برطانوی نژاد پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے بھی سیلاب متاثرین کی ابتر حالت پر حکمرانوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ارمینا رانا خان نے ٹوئٹر پر سیلاب سے متاثرہ بچی کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے ایک پیغام بھی لکھا۔

خبر کے مطابق ایک خاندان کی ننھی بچی جو کہ صرف ایک برس کی تھی پوری رات بھوک سے بلک بلک کر روتی رہی اور جب بھوک کی شدت برداشت نہ کرسکی تو جان گنوا بیٹھی، ارمینا نے اس خبر پر انتہائی افسوس کا اظہار بھی کیا۔

https://twitter.com/x/status/1567822657294372865
اداکارہ نے اپنی دوسری ٹوئٹ میں سیلاب زدگان کو عطیہ کی گئی امداد سے متعلق اہم سوال اُٹھاتے ہوئے حکمرانوں سے پوچھا کیا کہ ’امدادی رقم کہاں گئی؟ متاثرین اب تک کیوں مر رہے ہیں؟‘

https://twitter.com/x/status/1567919142413418504
ارمینا کے اس سوال پر کئی سوشل میڈیا صارفین نے بھی آواز اٹھائی اور حکومت کی سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیوں پر تنقید کی۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)


ہوشیار خبرادر جھاگتے رہنا

بلاول زرداری نے دعوی کیا اس نے سیلاب زدگان کے نام پر 150 ارب اکٹھے کیے ہیں پتا لگایا جائے وہ کہاں کس پر خرچ ہو رہے ہیں کیونکہ اس کا باپ زرداری سیلاب کی اتنی تباہی کے بعد بیمار ہونے کا دعوی کرکے منظر عام سے غائب ہے جو انتہائی مشکوک ہے کہیں وہ روپوش ہو کر رقم ٹھکانے تو نہیں لگا رہا فورا انٹر نیٹ پر ٹریند متعارف کروایا جائے ان باپ بیٹے پر نظر رکھی جائے سب کو ہائی الرٹ کیا جائے یہ شخص انتہائی سفاک لالچی ہے اس کی کرپشن کے بارے میں بی بی سی سی این این پر ویڈیوز بن چکی ہیں اسی کی کالی کرتوتوں پر ہزاروں کالم اداریے لکھے چاچکے ہیں



کل تک یہ دبئی جانے لوٹے خریدنے پاکستان میں فتنہ فساد پیھلانے میں صحت مند تھا اب ایک دم جب عوام کی خدمت کی بات آئی تو یہ بیمار ہو گیا دال میں کچھ کالا ہے
عمران خان پر طرح طرح کے بے سروپا کیس بنانا کہ اب تو جج بھی چیخ اٹھا کہ تم نے عمران خان پر جو کیس بنایا جو بے تکی دفعات لگائی ہیں یہ کبھی تم نے پڑھی بھی ہیں کہ کہاں لگتی ہیں اصل میں یہ اسے ادھر اودھر الجھا رہے ہیں کہ وہ ہماری طرف نہ آئے
اور ہم خوب لوٹ مار کر لےمال حرام اکٹھا کر لے

زرداری کی کرپشن پر ڈاکومینٹریاں بن چکی ہے جس کو عالمی سطح پر ایک کرپٹ سیاستدان کے نام سے جانا چاہتا ہے اس کو 10 پرسنٹ کا نام دیا جاتا ایک نمبر کا فراڈیا جس کا سفر بمبو سینما سے شروع ہو کر دو مین کٹ لیتا ہوا پہلا کٹ بے نطیر سے شادی دوسرا کٹ بے نظیر کو راستے سے ہٹانا یعنی اس کا قتل ہونا لے کر وزیراعظم ہاؤس سے ہوتا ہوا صدر پاکستان تک جاتا ہے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Mujhay dukh is baat ka ha ke Baluchistan.. Sindh mein ghareebo ka sab kuch ujar gia salaib ki waja se.Aur PDM Gov in ki bebasi ko beroni imdad ke lia use kar rahi ha.River Sindh ur baqi Sindh ke river mein is waqt high water nahi lekan Manchar jheel mein pani chor kar.different jagah par cuts laga kar ghareb Sindhio ke villages ko pani mein dubo dia gia.Ab ye pani mein dobay viliges ko dikha kar International imdad ki bheek mangi ja rahi ha.Kia Allah swt PPP ko is dunia mein hi saza dey gein is zulam par?Aj Baluchistan mein..Chand hazar rupay de kar 15..20.ghareeb Balouchi bacho ko UN ke sect General ke samnay paish kia gia ta ke bataya jaya ke Pakistan ko kitnay paiso ki zarorat ha.Pakistani ghareeb logo..Aurto..bacho ko bahir ke logo ke samnay paish kar ke bheek mangi ja rahi ha..same jesay hamaray haan paishawar faqeer apnay nangay .lolay langray bacho ko dikha kar bheek mangtay hain....
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari.Bilawal ghareeb Sindhio ki bechargi
Bebasi ko apni politics ke lia use kar rehay hain.Sindhio ki pani mein gali sari lasho par siasat kar rehay hain.PPP is saliab ke pani ko jaan bojh kar abhi tak nahi Nikal rehay na try ki ha.belkay neharo par aur cuts laga kar aur gaaon pani mein duboo rehay hain.PPP..next 2 saal tak Sindh mein koi election nahi honay de gi.Ye log Imdad..Salaib ke pani par siasat karain gein..Allah swt Zardari ko is zulam par is ke bacho smait tabah o barbad karay..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایک پارٹی والا سیلاب زدگان کو عطیہ کیا ہار لے اڑا آج بھی عزت دار ہے دوسرے پر سیلاب زدگان کو دی گئ امداد ہڑپ کر جانے پر برطانوی اخبار والوں کا کیس چل رہا ہے وہ وزیر اعظم بنا بیٹھا ہے ۔امداد کہاں جاۓ گی؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلو کھسری کے پچھواڑے میں بہت کچھ ہضم ہوچکا اس مبینہ امداد کی طرح