وزیراعلی پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کے خلاف نیب لاہور کی تحقیقات کا آغاز

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر یہ پرنسپل سکریٹری کرپٹ ہے اور کرپشن کی ہے تو اس کرپٹ افسر کو عبرت کا نشان بنا نا چاہئیے۔
اگر کوئی کرپٹ ہے حکومت یا اپوزیشن یا کسی بھی پارٹی میں ہے یا کوئی جج ہے جرنیل ہے یا بیروکریٹ
ہر کرپٹ کنفرم نطفہ حرامُ اور ملک دشمن ہے
اور ملک دشمن کی سزا تو کتے کی موت ہی ہوتی ہے