وزیراعلی پنجاب الیکشن کیس کی سماعت فل کورٹ کرے : حکمران اتحاد

Nice2MU

President (40k+ posts)
عمران خان آئندہ الیکشن میں دو تہائی تو کیا تین تہائی اکثریت بھی لے لے تب بھی اسے حکومت نہیں ملنی

یہ پنجاب اسمبلی کی وزارت اعلیٰ لینا خان کے لیے ایک پریکٹس میچ ہے ۔۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا یے؟
 

Back
Top