Allah humain in logon se apni panah main rakhey....zulm phir zulm hai barhta hai toe mitjata hai...
Jub tak bhutto nahi maray ga..yeh log isi tarah awam ka paisa apni ayyashion per khurch katay rahengay....oye shah guterranj..kidhar mara hua hai..
یہ درندے ہیں جو معصوم لوگوں کی لاشیں کھا کر زندہ رہتے ہیں یہ سندہ کے غریب لوگوں کا مقدر ہیں خدا انکو برباد کردے یہ زرداری کا صدقہ بے نامی اکاونٹ سے دیتے ہیں انکو کسی کا ڈر نہیں ہے