وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اہم اقدام،صوبے میں تعلیم کارڈ کےاجراء کا فیصلہ

battery low

Minister (2k+ posts)
GUm8NHoWwAA2CUa


پشاور: (دنیانیوز) وزیر اعلیٰ سردار علی امین گنڈا پورنے خیبرپختونخوا میں تعلیم کارڈ کے اجراء کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے محکمہ تعلیم اور خزانہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم کارڈ کا اجراء اپر چترال سے کیا جائے گا، پسماندہ ضلع سےتعلیم کارڈ کا اجراء کررہے ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ بہترین نتائج کے لئے منصوبے کو پہلے پائلٹ کیا جائے گا، دیگر ضلعوں تک مرحلہ وار وسعت دی جائے گی، یہ ہماری حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہوگا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ مستقبل کے نوجوانوں پر یہ ہماری حکومت کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ ہوگی۔

Source
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
It's only for those who can not afford the education. They are starting it from the Chitral area as a test case.
تعلیم بنیادی انسانی حقوق میں سے ہے اور ہر بچے کا پیدائشی حق ہے اس طرح کی پین یکیوں کی بجائے تعلیم ہر بچے تک بلا کم و کاست پہنچنی چاہئیے ایسی نوبت ہی نہیں آنی چاہئیے کہ کوئی تعلیم کو افورڈ نہ کر سکےبجائے نظام بہتر بنانے کے ایسے سوشے چھوڑے جاتے ہیں
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
تعلیم بنیادی انسانی حقوق میں سے ہے اور ہر بچے کا پیدائشی حق ہے اس طرح کی پین یکیوں کی بجائے تعلیم ہر بچے تک بغیر بلا کم و کاست پہنچنی چاہئیے ایسی نوبت ہی نہیں آنی چاہئیے کہ کوئی تعلیم کو افورڈ نہ کر سکےبجائے نظام بہتر بنانے کے ایسے سوشے چھوڑے جاتے ہیں
Agree! Not just the education system needs reforms, but the whole country.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Education is free for all in government schools of KPK already. If this project is to pay for private schools then it is not good. If it is to buy school supplies like books etc. then it is good. If to pay for higher education then very very good. It looks like no one knows the details.