وزیراعظم ہند کو بد نیت کہنا درست ہوگا ؟

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
آج اگر وزیراعظم ہند اور وزیراعظم پاک کے درمیان موازنہ بدنیتی کیا جائے تاکہ اسبات کاتعین ہو سکے کہ ان دونوں پالشیوں(منیجروں) میں سے بڑا اورقابل بھروسہ منیجر اپنے آقاؤں کے حکم کو سرعت سے بجا لانے اور سرعت سے کام کرکے انکے دوسرے حکم کا منتظر اور آپس میں سبقت لے جانے میں پیش پیش کون ہوگا تو اسکے لئے آپ ذیل میں دئے گئے چند حقائق کی روشنی جاکر فیصلہ کر پائینگے۔

ہند کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کی کایا پلٹ کرنے کا فیصلہ کرنے عزم جب مغرب اور امریکہ پر ظاہر کیا تو یہ ممالک تو ملکوں کے لئے اچھا کرنے والوں کی تلاش میں رہتے ہیں فورا موصوف جنکے نام کی تکمیل بغیر چاۓ کے ذکر کے نہیں ہوتی کو ویزا دیا گیا

انکی تربیت کے بعد انہیں دنیا کا نقشہ دیکر ہوائی جہاز میں بٹھاکر دو تین درجن ممالک کےدوروں کا پروگرام دیکر سختی سے ہدایت کی گئی کہ صرف تقریروں کے لئے جہاز اترے گا یا پھر خود کو خالی کرنے دہلی اترنا ہوگا اور پھر ترنت جہاز کی سواری جہاں چاہیں جو بیان کسی بھی پس منظر میں یا بنا پسمنظر کے دے سکتے ہیں۔ جیسےکہیں مندر، کہیں پانی کہیں جنگ کبھی جنگ کی تقریر کرتے کرتے غربت کے خلاف تقریر کردینا انکی ذہانت کا بیین ثبوت ہیں۔

آجکل انڈیا کی نوٹ مارکیٹ کا سدہار کرنے پر تلے ہیں کالے دھن کو گورا کرنے کے طریقوں سے جنتا کو روشناس کرارہے ہیں،دنیا میں جب بھی جہاں بھی ایسے حالات ہوتے ہیں تو اسکے تدارک کیلئے وقت دیا جاتا ہے، جو کرنسی نوٹ تبدیل کئے جاتے ہیں نئے نوٹ لازما ان سے چھوٹی قوتی مالیت کے چھاپے جاتے ہیں تاکہ ہولڈنگ کو روکا جائے۔ موصوف نے اسی دوران اپنے ملک کے 648 بڑے قرضے دینے والوں کے قرضے معاف،

ایڈوانی کے ذریعے 5468 کروڑ روپے بیرون ملک فارن کرنسی کی مد میں،114000 کروڑ روپے کامنجملہ سرمایہ سرمایہ داروں کو معاف، وجے مالیا نامی شخص کو 8000 کروڑ روپوں کے اثاثوں سمیت بھارت سے بیرون ملک فرار کرانا،جنارتھل ریڈی نامی شخص کو 500 کروڑ باہر لے جانے کی اجازت جیسے کارنامے پرغور فرمائیں یہ عوامی مذہبی نعرے لگاکر جنتا کو بےوقوف بنانے والے ادہر کے لوگوں کو اور ادہر پاکستان میں براجمان ڈاکئوں کے کارناموں سے آپ ہر وقت ٹیوی اور اخبارات میں لپٹے پکوڑوں میں پڑھتے رہتے ہیں۔

آپ اب خود فیصلہ فرمائیں کون بہتر خادم ہے کس کا؟
 
Last edited by a moderator:

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
absolutely agreed, modi have nothing to sell but just anti pakistan slogans, he is unseccessful as an aclaimed "economic genius"
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
afsoos yeh hai kay Pakistan kay mojooda PM pait bharr ke bay*ghai*ratt hain.. aur unn ko uss par fakhar bhi hai..
 

Back
Top