وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھی بدمعاشیہ کا کس پارٹی سے تعلق ہے؟ ڈاکٹر شاہد مسعود

waseem137

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر دھبڑدوس اپنا غم و غصہ نکالنے میں مصروف ہے ۔ مفروضوں اور خیالات کی بناء پر خبریں دیتا ہے ۔ 5 منٹ سے ذیادہ اسکا پروگرام نہیں دیکھا جاتا۔
 

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Dr dhankana......what are u trying to say that badmashia is establishment????can some one elaborate please.
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
لگتا ہے قیامت مسعود مذہب باجوہ سے مرتد ہو گیا ہے اور نیازیوں کا مذہب اختیار کر لیا ہے۔ پیسہ کہیں سے بھی آئے، ایمان وہیں جائے گا۔
یہاں ڈاکٹر قیامت کی بدمعاشیہ سے مراد آئی ایس آئی کے ایجنٹس ہیں جو وزیراعظم ہاؤس پر قابض ہیں۔
 

Back
Top