وزیراعظم کے ماتحت سی ڈے اے کا اسلام آباد کےسپورٹس گراؤنڈ فروخت کرنے کافیصلہ

11CDAgrounssfrokht.jpg

سینئر تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سی ڈی اے نے اسلام آباد کے 6 کرکٹ گراؤنڈ ز امیر لوگوں کو فروخت کرنےکی تیاری کرلی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں حامد میر نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے ) کی جانب سے شائع کردہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں واقع کرکٹ گراؤنڈ ز کو 2 سال کیلئے امیر لوگوں کے حوالے کرنے سےمتعلق اشتہار شیئر کیا۔

حامد میر نے یہ اشتہار شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی حکومت اسلام آباد کے 6 کرکٹ گراؤنڈ ز امیر لوگوں کی "متعلقہ حکام" کے ساتھ رجسٹرڈ کمپنیوں کے حوالے کرنے کی تیاری کررہی ہے، یہ ایک طرح سے ان گراؤنڈز کی نجکاری ہے، کرکٹ لورز سی ڈی اے اور امیر لوگوں کے درمیان اس تعاون کا نوٹس لیں۔

https://twitter.com/x/status/1568454210349600768
اپنی دوسری ٹویٹ میں حامد میر نے کہا کہ کرکٹ گراؤنڈ امیر لوگوں کو فروخت کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، بہت سےوکلاء اس ٹینڈر کو عدالت میں چیلنج کرنے اور کرکٹ لورز آئندہ ہفتے نئی حکومت کی اس پالیسی کے خلاف احتجاج کرنے کیلئے تیار ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1568475081101430784
حامد میر نے اس معاملےپر وزیراعظم شہباز شریف کی توجہ دلاتے ہوئےکہا تھا کہ سی ڈی اے ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ جیسے گراؤنڈ بیچ رہی ہے، اس میدان سے بابرا عظم، حارث رؤف جیسےسٹار کرکٹرز پیدا ہوئے ہیں، غریب کھلاڑیوں کیلئے کرکٹر کے دروازےبند نہ کیے جائیں۔

https://twitter.com/x/status/1568452544434962432
حامد میر نے کہا کہ کل تک جو کرکٹرز پچھلی حکومت کے خلاف احتجاج کررہے تھے آج سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر موجودہ حکومت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، اور اسکا کریڈٹ سی ڈے اےکو جائے گا۔

https://twitter.com/x/status/1568533294572081153
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے کی کامیاب نمائش کے بعد پیش خدمت ہے۔


کھاتا ہے تو ملک بیچ کر کھاتا ہے تمھاری جیب سے نکال کر تھوڑی کھاتا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گشتی کا بچہ امرتسر رام گلی کی چکلے کی پیداوار حرام کا نطفہ گھٹا فراڈیا اپنی ماں بہین بیوی بیٹی بہو کے سودا کرنے والا کنجر منی لانڈر مقصود چپراسی اس میں سے کتنے پرسنٹ اپنے اس لوٹ مار کے پارٹنرز مٹھو کباڑئے اور اعجاز امجد کو دے گا ؟
ظاہر اب تو ہر چوری فراڈ حرام خوری کے پیچھے ان دونوں کے نام چھپے ہوئے ملتے ہیں
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Shahbaz sharif ne kaha tha na keh wo apney kaprey bech de ga to pahley ye saari cheezein bech kar awam kay kaprey bechey ga phir akhir pe apne kaprey bhi bech de ga
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

WAZİR İ AZAM LOGON KELİYE WASILA I RIZQ BAN NA CHAHTEY HEYN- ALLAH KIY MAKHLOOQ KELİYE- UN LOGON KELİYE JIN PER PEHLEY HIY ALLAH KA FAZAL HEY- HUMEYN AOR APKO KOYI QITIRAZ KIYON HO-WOH HUMAREY MAYI BAP HEYN​