وزیراعظم کے خلاف ووٹ دینے والا تاحیات نااہل بھی ہو سکتا ہے،ریاض فتیانہ

11ptikhilafvotenaehl.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہا کہ ہر ممبر قومی اسمبلی آئینی طور پر تین ووٹ دینے کا پابند ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں اس رکن اسمبلی کو نااہل قرار دیا جاسکتا ہے، اگر وہ ممبر ان کو ووٹ دے گا تو آئندہ الکشن نہیں لڑسکےگا تو کوئی اپوزیشن کے بہکاوے میں کیوں آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں بات کرتے ہوئے ایم این اے ریاض فتیانہ کا کہنا تھا کہ ملک کے آئین کے تحت ہر ممبر قومی اسمبلی جس پارٹی میں ہے اس کی مروجہ پالیسی کے مطابق تین ووٹ دینے کا پابند ہے ، ایک وزیراعظم کا چناو، دوسرا وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد اور تیسرا بجٹ،اس کے علاوہ اس پر کوئی پابندی نہیں ہے، اگر وہ ان تینوں میں سے کسی ایک کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس صورت میں وہ نا اہل ہو جائے گا ۔

https://twitter.com/x/status/1499047977423360002
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ووٹ دینے کے بعد ناصرف وہ رکن اسمبلی نااہل ہو سکتا ہے بلکہ آئین کے خلاف ورزی کرنے کی پاداش میں اس پر آرٹیکل 62 اور 63 بھی لگ سکتا ہے، اس کے خلاف ریفرنس آ سکتا ہے اور نتیجے میں وہ تاحیات نااہل ہو سکتا ہے۔

اپنی بات جاری رکھتے ہوئے ایم این اے ریاض فتیانہ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی رکن اسمبلی اپوزیشن کے بہکاوے میں آکر ووٹ دیتا ہے اور اس کے خلاف ریفرنس آجاتا ہے تو سب سے پہلے تو وہ ڈی-سیٹ ہو جاتا ہے، دوسرا یہ کہ وہ اعتماد کا ووٹ ان کو نہیں دے سکے گا، تیسرا وہ زندگی بھر کے لئے نااہل ہو جائے گا، وہ کسی بھی صورت آئندہ الیکشن میں لڑ نہیں سکے گا تو کیا کسی کا دماغی توزن خراب ہے جو ان کو ووٹ دے گا۔

پی ٹی آئی رہنما نے انکشاف کیا کہ یہی وجہ ہے کہ آج ان کے ماہرین قوانین سر جوڑ کر بیٹھے ہیں، کہ کچھ نہیں ہو سکتا اور ہر شخص آئینی طور پر اس کا پابند ہے۔


پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے کہا میں پارٹی نہیں چھوڑ رہا۔ ایک چینل نے یہ خبر چلائی مگر میں نے آج اسمبلی تحریک استحقاق جمع کرا دی ہے۔
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان کی آزادانہ خارجہ پالیسی کی وجہ سے اسرائیل اور امریکہ؛ پاکستان اور عمران خان کو سزا دینا چاہتے ہیں اسی وجہ سے عدم اعتماد کے غبارے میں ہوا بھری جا رہی ہے۔ امریکہ نے ڈالروں کی بارش کر دی ہے اسلام اور پاکستان کے دشمنوں پر
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اللہ کے حکم سے یہودیوں اور امریکہ کی پٹھو اپوزیشن جماعتوں کی پاکستان اور عمران خان کے خلاف ہر سازش ناکام ہو گی

اس ٹوکری حاجن کو کتنی آگ لگی ہوئی ہے تحریک عدم اعتماد لانے اور کامیاب کروانے کی
شاید ہی دنیا میں ایسا کوئی ملک ہو جہاں کے ٨٠ فیصد میڈیا کے ٹٹو اپنے ملک کے مفادات کے خلاف کام کرنے میں ایسے ہمہ تن گوش اور خوش ہوں
آپ ان کو غدار وطن نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟؟؟
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ کے حکم سے یہودیوں اور امریکہ کی پٹھو اپوزیشن جماعتوں کی پاکستان اور عمران خان کے خلاف ہر سازش ناکام ہو گی
جو اپنی ماؤں اور بیویوں کی لاشیں بیچ سکتے ہیں
اور بیدردی سے کارگو کر سکتے ہیں
ان کے لیے امریکہ اور ویسٹ کے ***** چاٹنا کون سا مشکل کام ہے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں سے محفوظ رکھے آمین
عمران خان صرف اندرونی مافیا کا مقابلہ نہیں کر رہا
ان کی اوقات ہی کیا ہے
عمران خان ساری اسلام دشمن دنیا کا مقابلہ کر رہا ہے
 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)

پاکستان کی آزادانہ خارجہ پالیسی کی وجہ سے اسرائیل اور امریکہ؛ پاکستان اور عمران خان کو سزا دینا چاہتے ہیں اسی وجہ سے عدم اعتماد کے غبارے میں ہوا بھری جا رہی ہے۔ امریکہ نے ڈالروں کی بارش کر دی ہے اسلام اور پاکستان کے دشمنوں پر
Humay America etc wali conspiracy say bahir nikal aana chahiya ab, kuch generals abhi bhi pro US policy chahtay hain aur shayad woh IK kay khilaf hoon lakin iss adam aitemad ki wajah opposition ko dhael daina hai aur iss mai judiciary generals dono shamil hain.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ٹرخی لوٹا کہہ رھا ہے کہ کوکینی کا ساتھ چھوڑنے والوں کو اینٹی سائیکیوٹرک ڈسکونٹینیو سنڈروم کا حملہ ہو سکتا ہے اور بندہ اپنے خصے گنوا سکتا ہے ۔​
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ہو سکتا ہے امریکہ میں کورس کئے ہوئے کچھ جرنیل امریکہ کو ناراض کرنے اور ابسو لوٹلی ناٹ کہنے پر اس حکومت کو سزا دینا چاہتے ہوں ورنہ آج تک ایسا نہیں ہوا کہ جرنیل کسی بھی حکومت کوڈیسٹبلائز ہونے دیں جیسے نواز شریف کو بچایا تین بار وزیر اعظم بنایا قادری کے دھرنے سے بچایا ار عمران کے دھرنے سے بچایا اب امریکہ کی مرضی پر عمل کرکے اس حکومت کو چلتا کرنے کی تیاری کر ریے ہوں یا ہیں ان کو یہ تکلیف ہوسکتی ہے کہ امریکہ کی اجارہ داری ختم ہوگئی تو چائنا کے بلاک میں تو کرپٹ جج ہو یا جرنیل اسے پھانسی کی سزا ہوتی ہے اس لئے جرنیلوں کی طرف سے یہ سٹیج سجایا جارہا ہے جرنیلوں کی لاتعلقی کا ڈرامہ کرکے اصل کھیل عمران کی حکومت ختم کرنا ہو خود پیچھے رہ کر اور اہنے آپ کو نیوٹرل شو کرکے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اس ٹوکری حاجن کو کتنی آگ لگی ہوئی ہے تحریک عدم اعتماد لانے اور کامیاب کروانے کی
شاید ہی دنیا میں ایسا کوئی ملک ہو جہاں کے ٨٠ فیصد میڈیا کے ٹٹو اپنے ملک کے مفادات کے خلاف کام کرنے میں ایسے ہمہ تن گوش اور خوش ہوں
آپ ان کو غدار وطن نہ کہیں تو اور کیا کہیں ؟؟؟
چھوڑو پرے ڈاکٹر صاب - دیکھو ریاض فتیانہ بھاؤ بلے سے ڈرا رہا ہے
?