وزیراعظم کی شاہین 3 میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک فوج کو مبارکباد

6khancongratulatearmy.jpg

وزیراعظم عمران خان نے شاہین 3 بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم اور پاکستان فوج کو مبارکباد دیدی ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں آئی ایس پی آر کے بیان کو ری ٹویٹ کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ شاہین 3 بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر پاک فوج کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1512834896452112465
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ ہم ایسی پیشہ ورانہ اور عالمی معیار کی افواج رکھنے پر فخر کرتے ہیں جو ہمارے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرتی ہیں، اس شاندار کامیابی کو حاصل کرنے میں محنت کرنے والے بہادر سائنسدانوں اور سپاہیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1512794453789986818
https://twitter.com/x/status/1512710884518359042
وزیراعظم عمران خان نے بیان کے آخر میں " ہم ایک ساتھ ایک پاکستان کیلئے متحد ہیں" کا نعرہ بھی لگایا۔

واضح رہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین 3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے اس تجربے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر جاری کی اور بتایا کہ اس تجربے کا مقصد ویپن سسٹم کے ٹیکنیکل ڈیزائن اور پیرامیٹرز کی اہلیت جاننا تھا۔
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss kaamyabi par Nooron Murdarion aur Fazlu Kanjar ko tu buhat sadma pohncha ho ga ?​

 

Solidify

MPA (400+ posts)
Pakistan Army on Saturday conducted a successful flight test of the surface-to-surface medium-range ballistic missile (MRBM) Shaheen-III, said the Inter-Services Public Relations (ISPR).
Shaheen-3-ISPR1611147186-0.jpg

The military's media wing said that the test flight was “aimed at revalidating various design and technical parameters of the weapon system”.

Last year, the Pakistan Army conducted a successful test launch of an 'enhanced-range' version of the indigenously developed Babur Cruise Missile 1B, a statement by the ISPR said.

Read India test-fires new version of supersonic missile

According to the military's media wing, Director General of Strategic Plans Division (SPD) Lieutenant General Nadeem Zaki Manj congratulated the scientists and engineers on achieving excellence in the domain of cruise missile technology.

He also expressed his full confidence that this test would further strengthen Pakistan’s strategic deterrence.

President Arif Alvi, Prime Minister Imran Khan, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee General Nadeem Raza and services chiefs also congratulated the scientists and engineers on conducting the successful launch, the ISPR added.

source https://tribune.com.pk/story/2351700/army-conducts-successful-test-of-ballistic-missile-shaheen-iii
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا بھی بیوقوف ہے ہر سال پچاس پچاس بلینز آف ڈالرز اسلحے پر خرچ کر رہا ہے پانچ سو میلن ڈالر اسمبلی ممبر خرید کر اپنا وزیر اعظم بنوا کر پانچ سو ملین میں تین چار جرنیل اور تین چار جج خرید کر موجاں ہی موجاں ہی موجاں امریکہ نے تو بنڈ یال اینڈ کمپنی اور باجی اور انجمن سے بہت سستے میں رجیم چینج کا سودا کیا ہے ممبر بھی صرف پچیس پچیس کروڑ میں خریدے ہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک میزائل بنتا ہے صرف ڈرامے بازی کے لئے جب انڈیا سے مقابلہ ہوتو ہتھیار پھینک دیتے ہیں یہ جرنیل اندرونی دشمنوں کے سامنےٹراؤزر اتار کے ڈاگی سٹائل میں لیٹ جاتے ہیں تو پھر یہ میزائل بنانے میں کیا کوئی کمیشن وغیرہ کی وصولی ہوتی ہے میٹییریل میں یہ میزائل کیا اپنے الیکٹڈ حکومتیں گرانے میں امریکہ کا پالتو کتا بن کر پچھواڑے میں لینے ہیں
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
is ka hum ney kya kerna hai, jab nazriyati sarhadoo ki hifazat nahi ker sakey to baki peechey kya reh jata hai.
do chaar arb laga k india poori qaum hi khareed le ga.
inho ne ainway hi tension li hui hai.
 

kashifraza

MPA (400+ posts)
Yeah woh hain jo Mulk kay defence kay ilava kuch b kar saktay hain. aur ager ager attack kartay hain tao apni hi awam pay.
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
انڈیا بھی بیوقوف ہے ہر سال پچاس پچاس بلینز آف ڈالرز اسلحے پر خرچ کر رہا ہے پانچ سو میلن ڈالر اسمبلی ممبر خرید کر اپنا وزیر اعظم بنوا کر پانچ سو ملین میں تین چار جرنیل اور تین چار جج خرید کر موجاں ہی موجاں ہی موجاں امریکہ نے تو بنڈ یال اینڈ کمپنی اور باجی اور انجمن سے بہت سستے میں رجیم چینج کا سودا کیا ہے ممبر بھی صرف پچیس پچیس کروڑ میں خریدے ہیں
یہی تو ہو رہا ہے کیا خیال ہے انڈیا اس ساری گیم کا حصہ نہی۔ انکے نیوز چینل دیکھ پچھلے دو ہفتوں میں کیا چلا رہے ہیں۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
میزائل بنانے کی ڈرامہ بازی بند کرو ہتھیار پھینک کر لڑنے والے جرنیل لعنت ہے تمٗ پر