وزیراعظم کیوں تاجروں کی تجاویز پر عمل نہیں کرسکتے؟ مظہر عباس نے وجہ بتادی

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
کسی بھی ملک کے تاجر اس ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کی تجاویز پر منتخب حکومتیں عمل کر کے ہمیشہ ملک کو فائدہ پہنچاتے ہیں لیکن پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ فوج کے چند کرپٹ جنرلز عوام کے مینڈیٹ کو دنیا کے بدنام ترین پاکستانیوں کو جن کی دولت بچے اور جائدادیں بیرون ممالک ہوتے ہیں ملک اور عوام پر مسلط کرتے ہیں جو نہ صرف ان کو کرپشن اور سمگلنگ کی کھلی چھٹی دے دیتے بلکہ اپنی دولت میں بھی اضافہ کرتے ہیں پاکستان اور عوام جائے بھاڑ میں یہ سب لوگ ہمیشہ ریٹائر ہونے کے بعد دوبئی کینیڈا آسٹریلیا اور امریکہ میں زندگی گزارتے ہیں اور صرف دفن ہونے کے لیئے پاکستان لائے جاتے ہیں
 
Last edited: