Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/807oq4y.jpg
Last edited by a moderator:
ہو سکتا ھے کہ یہ ایسے لوگوں کو برداشت کرتا ہو لیکن کسی کی بھی کرپشن سامنے آنے کے بعد ان کو معاف نہیں کرتا، حالانکہ ہمارے انقلابی لیڈر میاں محمد نواز شریف اور زرداری بھٹو کے دس سالوں میں نہ کسی کرپشن کیس کی انوسٹیگیشن ہوئی اور نہ ہی کسی سے استعفی لیا گیاI watched this when pm was speaking
You guys have to watch sheikh tali how he did TC, khan has gathered all TC baaz around him
just open up tax returns of all these ministers and see their living life style, it will be enough to knowہو سکتا ھے کہ یہ ایسے لوگوں کو برداشت کرتا ہو لیکن کسی کی بھی کرپشن سامنے آنے کے بعد ان کو معاف نہیں کرتا، حالانکہ ہمارے انقلابی لیڈر میاں محمد نواز شریف اور زرداری بھٹو کے دس سالوں میں نہ کسی کرپشن کیس کی انوسٹیگیشن ہوئی اور نہ ہی کسی سے استعفی لیا گیا
وہ بھی ہو جائے گا انشااللہ جلد ہی، لیکن بڑوں کی کرپشن پر پہلی بار ہاتھ ڈالا گیا ھے، چاہے وہ حکومت سے ہوں یا اپوزیشن سےjust open up tax returns of all these ministers and see their living life style, it will be enough to know
This is a mother of all levels of TC by the then CBR Chairman Abdullah Yousaf in front of President Musharraf.I watched this when pm was speaking
You guys have to watch sheikh tali how he did TC, khan has gathered all TC baaz around him
Lol but atleast he entertainedThis is a mother of all levels of TC by the then CBR Chairman Abdullah Yousaf in front of President Musharraf.
میرے بھائی یہ لوگ اپنے چھوٹے چھوٹے فائدوں کے لیے اپنے گھر کی معزز خواتین کو بھی ایسی گھٹیا حرکتوں میں گھسیٹنے سے باز نہیں آتے
سیلانی کا پروگرام دیکھتا جائیں اور شرماتے جائیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|