وزیراعظم پاکستان کی فروخت

Athra

Senator (1k+ posts)
کاپی پیسٹ

پاکسانی سیاست کا روایتی رنگ.... وزیراعظم پاکستان کی فروخت کا اشتہار لگ گیا...

ای بے eBayآن لائن خریدوفروخت کی سائیٹ پر میاں نواز شریف کی فروخت کا اشتہار لگایا گیا ہے.....قمیت خرید 66200 پاؤنڈ تقریبا ایک
کروڑ پاکستانی روپے لگائی ہے....تفصیلات میں ہے کہ، یہ اب کام کرنے کے قابل نہیں ہیں، جس نے خریدنا ہے اپنی سواری کا انتظام کرے اور مرکزی لندن سے وصول کر لے...


ویسے میرے نزدیک یہ حرکت نامناسب ہے... پاکستانی وی ناں.. اخیر کر چھڈدے نے... اب "جیسے بھی" ہیں ہمارے وجیراعجم ہیں....

بھولے پاکستانیوں میاں نواج سریف پورا پاکستان خرید سکتے ہیں آپ ان کو بیچنے کی بات کر رہے ہیں.. ایک کروڑ پاکستانی روپے کے تو میاں صاحب مہینے میں نان سری پائے کھا جاتے ہیں.....بندہ قمیت تو کچھ دیکھ کر لگاتا ہے.... اتنے پیارے مکھن ورگے....

وزیراعظم تے قمیت اک کروڑ.... کروڑ روپے کی تو میاں صاحب نے نواسی کی شادی پر ویلیں کرائں تھیں.. جس میں سے 25 لاکھ خواجہ آصف نے لوٹے تھے .... اور پرویز رشید صاحب کمر کی تکلیف کی وجہ سے صرف250 لوٹ سکے....
اب دیکھیں بولی ہی لگا دی... پورے اک کروڑ.... مگر گل فر او ہی... جو خریدنا چاہیں گے ان کے پاس ایک کروڑ نہیں.. اور جن کے پاس کروڑوں ہیں. وہ خریدنا نہیں چاہیں گے.... ہے ناں سوچن آلی گل...


سدرہ صدف

12998545_803303253107673_1623541344546179158_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

pablo

Banned
اے کی سی ؟
سر جی اگر کوئی تحریر کاپی پیسٹ ہی لگانی ہے
:)تو ڈھنگ کی تو لگایا کریں

آنکھوں والوں آنکھیں بڑی نعمت ہے
پڑھ کر اپنی آنکھوں کو کھوٹا مت کریں
ٹائم کی بچت ... بجلی کی بچت سے زیادہ اہم ہے