وزیراعظم نوازشریف کی قابلیت

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مسلم لیک نون کی حقیقت


Exactly ...

یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس ایسا کوئی بندہ نہیں ہے

لیکن پاکستان تحریک انصاف اپنے صاف ستھرے لوگوں کے ساتھ ان ڈکیتوں کا مقابلہ کرتے ہوے بہت لمبا سفر طے کر لیا ہے

ہمارہ مقصد ان جیسا ہونا نہیں ہے بلکہ ان سے اچھا ہونا ہے

یہ بھی حقیقت ہے کہ ان بے شرموں کو جواب دینے کے لئے کوئی نہ کوئی شخص ہونا چاہئے جو انہیں انکی زبان میں تمیز کے دائرے میں رہ کر جواب دے

شاید چوہان اس کام کے لئے بہترین چوائس ہے
اور وہ آچکا ہے ان کی کلاس لینے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مسلم لیک نون کی حقیقت


اسے کوئی عہدہ تو نہیں ملا نا ابھی ؟
یہ تو معلوم نہییں لیکن پچھلے ہفتے خان صاحب نے اس کی رکنیت بحال کر دی تھی.
 

Back
Top