Bilalbhatti
Politcal Worker (100+ posts)
اسلام علیکم میری عمران خان صاحب سے یہ گزارش ہے کہ وہ ڈیلی الاؤنس اور ٹریول الاونس جو که سرکاری ملازمین کو مختلف مقامات پر جانے پر دیا جاتا ہے اس پر اس حد تک کٹ لگایا جائے تاکہ غریب عوام پر ان پیسوں کا بوجھ نہ پڑے
کیونکه یہ میرے دیکهنے میں آیا ہے بہت سارے سرکاری ملازم اس لئے مختلف مقامات پر اپنی ڈیوٹیاں لگواتے ہیں تاکہ ڈیلی الاؤنس کی صورت میں ان کو خاطر خواں پیسے مل سکے میرے اندازے کے مطابق اگر اس پر کٹ لگایا جائے تو اربوں روپوں کی بچت کی جا سکتی ہے