وزیراعظم عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین پاور شیئرنگ ہو رہی ہے- رؤف کلاسرا

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
اب ميڈيا کے پاس کچھ نہی نہ انکی کوئی تعليم اور ريسرچ ہے ، ايک تعیناتی کو اب يہ روئے گے جيسے يہ اب ہوا ہے پہلے کبھی نہی ، شائد يہ بھول گئے نواز دور مېں نيشنل سيکيورٹی ايڈوائزر کون تھا۔​
 
zain10

Senator (1k+ posts)
رؤف گلا سڑا
جس نے وزیر اعظم کی ایک پرانی تصویر پر پورا کالم لکھ دیا

اور آپ ٹی وی پر جب اس کا پروگرام بند ہوا تو حکومت پر الزام لگاتا پھرتا تھا کہ اس کے پروگرام کی بندش کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے

جبکہ حقیقت یہ تھی کہ آپ ٹی وی اندرونی مالی کرپشن کی وجہ سے بند ہوا
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ان کتوں کو ھڈی نہیں مل رہی ھے بھونکنا تو ان بیغرتوں بیشرموں کا بنتا ھے روز کتے بھونکنے آجاتے ہیں یہ لاعلاج ہو گئے ہیں
 
Last edited:

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
رؤف گلا سڑا
جس نے وزیر اعظم کی ایک پرانی تصویر پر پورا کالم لکھ دیا

اور آپ ٹی وی پر جب اس کا پروگرام بند ہوا تو حکومت پر الزام لگاتا پھرتا تھا کہ اس کے پروگرام کی بندش کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے

جبکہ حقیقت یہ تھی کہ آپ ٹی وی اندرونی مالی کرپشن کی وجہ سے بند ہوا
Malik Riaz kicked out Rauf klasra and Amir Mateen when he took over the Aap News and these liars were blaming Imran Khan and Pti govt and held govt responsible for their ouster. They lied about Imran khan because they tried to cover up their insult of kicking out by Malik Riaz
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
رؤف گلا سڑا
جس نے وزیر اعظم کی ایک پرانی تصویر پر پورا کالم لکھ دیا

اور آپ ٹی وی پر جب اس کا پروگرام بند ہوا تو حکومت پر الزام لگاتا پھرتا تھا کہ اس کے پروگرام کی بندش کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے

جبکہ حقیقت یہ تھی کہ آپ ٹی وی اندرونی مالی کرپشن کی وجہ سے بند ہوا
یہ جو موالی نسل کا اینکر ھے جو طارق جمیل صاحب پر بھونک رہا تھا اس کے سامنے لیہہ کا کلہاڑا بیٹھا ھے اس سے پوچھے نہ کیوں تم نے عمران کی پرانی ویڈیو پر جھوٹا کالم لکھ کر میڈیا کو جھوٹا ثابت کروایا تھا لیکن یہ مراسی نسل کا اینکر کبھی لیہ کے کلہاڑے سے یہ سوال نہیں کرے گا کہ لیہہ کے کلہاڑے تونے جھوٹا کالم کیوں لکھا تھا تونے ابھی تک معافی کیوں نہیں مانگی اور بس منہ اٹھا کر پروگرام میں آگیا ھے کچھ/ کچھ/ ذرہ برابر/تھوڑی سی تو ان میڈیا کے جھوٹے لوگوں میں شرم ہونی چاہئے
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
گلاسڑا
تجھے خواب آئی ہے کہ پاور شئیرنگ ہو رہی ہے ؟
مکمل لاک ڈاون نہیں ہو گا ... خان نے کہا تھا
اب بتا کب اور کہاں ہوا ہے آج کے دن تک .... پاور شئیرنگ تو گئی تیری وڑھ ، ہے کہ نہیں ؟

طارق جمیل صاحب کی کسوٹی "جھوٹے صحافی" کی پکی نشانی "دو دلے " تو خوب پہچانے گئے