وزیراعظم شہباز شریف کا نوجوانوں کو سمارٹ فونز دینے کا اعلان

8shehbbashhashhhjfhjfhjhf.png

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یوم نوجوانان کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے 10 لاکھ نوجوانوں کو اسمارٹ فونز دینے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں عالمی یوم نوجوانان کے موقع پر تقریب منعقد کی گئی، تقریب سے وزیراعظم شہباز شریف نےخطاب کیا اور کہا کہ قوم کے نوجوانوں کے قدموں میں تمام وسائل نچھاور کردیں گے، بچوں اور بچیوں کو میرٹ پر اسمارٹ فونز فراہم کیے جائیں گے، میری خواہش ہے کہ میں خادم بن کر قوم کی خدمت کروں۔

انہوں نے کہا کہ اگر نوجوانوں کو موقع دیا گیا تو یہ ملک میں خوشحالی کا سیلاب لے آئیں گے، ایک ہزار زرعی گریجویٹس کو اسکالر شپ پر چین بھیجیں گے جبکہ 3 لاکھ نوجوانوں کو ہواوے کے تعاون سے آئی ٹی کی تربیت فراہم کریں گے۔


وزیراعظم نے کہا کہ جلد ملک کی اقتصادی بحالی اور ترقی و خوشحالی کے منصوبوں کا اعلان کروں گا، ہماری محنت کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، ہمیں بس ماضی سے سبق حاصل کرکے آگے بڑھنا ہے، اگر ہم شبانہ روز محنت کریں تو ہمارا ملک عظیم ملک ضرور بنے گا، ہمیں مایوسی کے اندھیروں کو دھکیل کرروشنیوں کی طرف جانا ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کھیلوں کو مزید فروغ دینے سے متعلق اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے گولڈ میڈل جیتا اور ارشد ندیم نے پاکستان کا نام روشن کیا، ہاکی کی بحالی کیلئے بھی اقدامات کررہے ہیں۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ شبازے تیری پین دی... گشتی دے بچے اس مداریوں والی حرکتوں سے باز آ خنزیر کے بچے کوئی ڈھنگ کا کام کر ایسی پین یکیوں سے صرف تباہی آتی ہے اب یہ کنجر کا بچے اس میں لمبا مال مارے گا
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Another gimmick like laptops.Showbaz moron wants to buy loyalty from the youth but you can’t buy loyalty.I have no objection if he buys phones from his own money.Tax payers’ money should be spent on health and education.