Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کے خلاف ججوں کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کردی۔
جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آج سماعت کریں گے۔
توہین عدالت کی درخواست اشبا کامران نامی خاتون نے دائر کی ہے جس میں وفاق کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعظم فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ججوں کے حوالے سے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا لہٰذا ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔
www.express.pk
https://twitter.com/x/status/1796467426105946175
جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آج سماعت کریں گے۔
توہین عدالت کی درخواست اشبا کامران نامی خاتون نے دائر کی ہے جس میں وفاق کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعظم فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ججوں کے حوالے سے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا لہٰذا ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

ججوں پر نامناسب ریمارکس وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر | Express News
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر آج سماعت کریں گے

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wO0u2vL.jpeg
Last edited by a moderator: