وزیراعظم ساب کے نام پھٹا خط
***
میاں صاحب۔۔
پاناما لیکس والوں نے مخول کیا ہے ۔
آپ تو دل پر ہی لے گئے۔!
پہلے فرزند دل پسند بھیگی آنکھوں ٹی وی پہ وضاحت کرچکے۔۔
اب آپ نے غمزدہ شکل سے وضاحت کر دی۔
اللہ دا ناں اے۔۔
کہیں دختر نیک اختر بی بی کو اون لائن لائیو مت "رولا " پانے بھیج دیجئے گا۔۔
کسمے ساری قوم نے دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کر دینا ہے۔
بس آپ تفتیشی کمیٹیاں شمیٹیاں نہ ڈال دینا۔۔
"کمیٹی" نکل گئی تو ایک مزید آف شور کمپنی بنانے کا سیاپا کرنا پڑ جائے گا۔۔
ایسے ہی "ھنڈی" کے ذریعے ادھر مجھے "قومی خزانے" سے پیسے بھیج دیں ۔ میں گاڑیوں کے کاروبار میں گھوما شوما کر "وائیٹ" کر دوں گا۔۔
بس آپ خذمت کا موقعہ دیں۔۔
"شورشرابے" کو چھوڑیں۔۔ابھی دو سال باقی ہیں کسی جگاڑ شگاڑ پر دھیان دیں کہ اغلی واری بھی آپ کی ہی رہے ۔۔
ماشاء اللہ آپ کے دونوں بیٹے اور بیٹی بھی ہونہار ہیں۔۔انہی میں سے کسی کو وزیر اعظم شاظم لگوا دیں۔۔
ہمارے بھائی وغیرہ تو خانہ خراب نلیق ہی ہیں۔۔ جو کاروبار بھی جاپان سے سرمایہ بھیج کر کرواتے ہیں۔۔چند ماہ بعد ہی ان کا کاروبار ماٹھا ہو جاتا ہے۔
اور اخراجات بھی ہمیں کمانے پڑتے ہیں۔۔آپ کے نونہالوں ہونہاروں کی کیا بات جناب منہ میں چوسنی لئے ہوئے پاکستان سے باہر اربوں کا کاروبارکر رہے ہیں!!
او میاں صاحب۔۔
سچ سچ دسو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنے ہونہار بچے آپ کے اپنے ہی ہیں نا؟
لعنت بھیجیں جی۔۔اس "چوول" قوم پر ایویں شورشرابا کرتی ہے۔۔
کمی کمین لوگ ہیں۔۔
انہیں کچھ سمجھ بوجھ تو ہے نہیں اور ایویں
میلہ میلہ دیکھ کر ناچنا شروع ہو جاتے ہے۔۔
چند دن کی بات ہے بھول بھال جائے گی۔۔
بلکہ ایک عدد خودکش دھماکہ ادھر نواز شریف باغ مری روڈ راولپنڈٰی میں کروا کر دو چار سو بندے مروادیں۔۔
سارے انہی کے سوگ میں رورو کر سر منہ نیلا پیلا کر لیں گئے۔۔
اغلی واری فیئر وئی ایویں وئی آپ کی ہی ہے ۔۔
بس آپ رونچو منہ دھو دھا لیں اور کل سے کوئی کام شام کر مر لیں۔۔
شاوا۔۔روؤؤو ناں
:chilli: