ABID QAZI
Politcal Worker (100+ posts)

کراچی سے خیبر تک بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم زوروشور سے جاری
بلاول بھٹو زرداری کی جھلک دیکھنے کے لیے پورا حیدرآباد سڑکوں پر آگیا
سڑکوں کے اطراف ہزاروں افراد کھڑے ہیں، چھتیں مکینوں سے بھری ہوئی ہیں
وزیراعظم بلاول کے فلک شگاف نعروں سے حیدرآباد گونج اٹھا
خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کے لیے موجود
حیدرآباد میں جشن کا سا سماں، جگہ جگہ رقص، ڈھول بجایا جارہا ہے