Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
جب حکومت اپنے عوام کا دفاع کرنے کے لئے پرعزم ہو تو دنیا کچھ نہیں کر سکتی ، یہ اہم فیصلہ ہے ، پوری دنیا پاکستان کو بد نام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی ، پاکستان کا نام نہاد روشن خیال طبقہ اس پروپیگنڈے میں بھی نہ صرف پاکستان بلکہ مغرب اور امریکا میں بھی پیش پیش رہتا ہے
جب حکومت دوسری حکومتوں کی سختی سے جواب دے تو بات کرنے والے ہزار بار سوچتے ہیں ، یہ ایک اچھا فیصلہ ہے اس کی تائید کرنی چاہئے ، حکومت کا فرض ہے کہ بھارت کے ساتھ بھی سخت موقف اپنائے اور بھارتی پروپیگنڈے کی زبان کا فوری کرے اور وزارت خارجہ کو اس حوالے سے مزید متحرک ، دوستی کی پینگیں کشمیریوں کے خون پر نہیں بن سکتیں ، پہلے مسائل کا حل پھر دوستی بھی اپنی مرضی پر کریں گے