کب تک ہم گوروں کے پھینکے ٹکرے اٹھا اٹھا کر کھاتے رہیں گے - ایک لیڈر دو سال پہلے آیا اور کہا میں تمھیں خود کفیل بناؤں گا ہم نے اس پر اعتبار کر کے اسے وزیر اعظم بنایا - اب وہ بھی اسی در پر کیوں جھک رہا ہے - ہمیں تبدیلی چاہہے - چہرے نہیں نظام کی تبدیلی ، ظلم کی صبح شام کی تبدیلی