واہ رے تیری منافقت۔۔۔

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

پیارے پاکستانیو ۔ ۔ ۔ ۔

لاہور میں کل ہونے والا اندھوناک واقع جس نے دل ہلا کر رکھ دیئے ۔ جہاں ہر آنکھ اشکبار ہوئی ۔ سوگ کا اک عالم ہے ۔ جہاں یک جہتی ایک ضرورت بن جاتی ہے ۔ وہاں پوائینٹ اسکورنگ نہی کی جاتی ۔ وہاں مخالف پر لعن تعن اچھا نہی لگتا۔ ایسے وقت مزید دل آزاری یا دنیا کے سامنے جگ ہنسائی کسی طرح بھی حوصلہ افزا نہی ۔
جناب کچھ موقع محل بھی ہوتا ہے ۔ کچھ حق بھی ہوتا ہے ۔ کچھ سچ بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔
درد دل بھی ہوتا ہے ۔ احساس نام کی چیز بھی ہوتی ہے ۔۔

ایسے وقت میں میڈیا کا کردار بہت اہم ہوتا ہے ۔ لیکن افسوس ۔ ہر طرف ہاتھ اٹھا اٹھا کر ہلا ہلا کر میڈیا اینکر تعنے پر تعنے دیتے نظر آئے ۔سب اچھا ہو تو شکریہ راحیل۔بہت خوب۔ ۔

منافقت کی انتہا۔ اگر وہ جوتا اٹھا کر پرویزرشید کو دکھائیں ۔ تو واہ واہ۔۔۔۔
اگر جنید جمشید کی پٹائی کریں تو ۔ ہائے ہائے ۔ جاہل ملاْ۔

ممتاز قادری کی پھانسی پر حکومت کے خلاف، واہ واہ ملُا۔ ارے اب تو نون لیگ والے الیکشن نہی جیت سکتے ۔ اب وہ اسلام مخالف ہو گئے ۔
اور چند دن پہلے کے ضمنی الیکشن میں بھاری اکثریت سے ان کی کامیابی پر۔ جاہل قوم ہے یہ ۔ یہ نہی بدل سکتی

ممتاز قادری کے چہلم پر ملاُ نے دو چار عمران کو سنا ڈالیں۔ تو ہائے ہائے ملُا۔ سو لعن تعن۔۔۔اور نہ ہی اب ممتاز قادری ان منافقوں کا ہیرو رہا۔۔۔

مُلا اگر توڑ پھوڑ کرے تو سیاسی توڑ پھوڑ کرنے والے بھی ان پر انگلی اٹھاتے ہیں۔ تعنہ دیتے ہیں۔ ارے یہ ہیں عاشقان رسول۔ یہ ہے ان کا عشق۔
لیکن عاشقان عمران ، عاشقان قادری والوں کے لئے سب جائیز ہے ۔ کیوں کہ انہیں نبی سے عشق جو نہی ۔۔۔ لیکن اگر نبی سے عشق کا داعوہ کریں تو پھر جائیز نہی ۔
واہ منافق مسلمان واہ۔۔۔۔ واہ تیری منافقتیاں۔۔۔

ہر اچھے کام پر۔ شکریہ راحیل شریف۔۔۔ زندہ باد۔ ۔۔۔لیکن جیسے ہی کہیں بمب دھماکہ ہو جائے ۔ لعنت نواز شریف۔۔

ان منافقین کی تعداد بہت کم ہے ۔ ان منافقین میں سر فہرست مذہبی جماعتیں ہیں۔ جو مذہب کا کاروبار کرتی ہیں۔ جن کا دین ایمان مطلب ہے ۔
کاروبار چاہے درباروں کا ہو، پیرو فقیری کا۔ یاکہ مدرسوں مسجدوں کا۔دونوں ہی اسلام کا نام لے کر خوب پیسہ بناتے ہیں۔ اور یہی ان کا حاصل ہے ۔ اربوں کھربوں کا فنڈ باہر سے آتا ہے ۔ کون ہے ان کا آقا۔ مدرسے ان کی فیکڑیاں ہیں۔جہاں جو بچہ جذباتی ہے تو اس کے ذہن میں شہادت کی چپ فٹ کی جاتی ہے ۔ تھوڑا تیز ترار ہے تو عالم بنا دیا جاتا ہے ۔ جو چرب زبان ہو۔ جو مخالف فرقے کی ایسی کی تیسی کرنے میں ماہر ہو۔ جو مناظرے کرنے میں مولوی ٹوکا بن جائے ۔

۔
اگر ان کی یہ خواہش ہے کہ یہ اسلام نافذکرنے کے جھوٹے داعوے کو کبھی عمل پیرا کرسکیں گے تو یہ ان منافقین کی خام خیالی ہے ۔یہ جو نظام نافذ کرنا چاہتے ہیں اس کی لپٹ میں یہ پہلے خود آتے ہیں۔ یہ تو بس بجھتے ٹمٹامتے دیئے میں سیاسی تیل ڈالتے ہیں۔ عوام جان چکے ان کے اندر کا گند۔ نظام مصطفی کی تحریک ، پاکستان کو اسلامی ریاست بنانے کی جدوجہد ، طالبان کا اسلام ،ہو یا ملاُ ریڈیو کا۔ نہ تو کبھی صیح اسلام ہو سکتا ہے ۔ نہ نہی نافذ رہ سکتا ہے ۔
جب جماعت اسلامی کہے ۔ طالبان شہید ہیں۔ وہ طالبان جو تقریباً ایک لاکھ بے گناہ پاکستانی مسلمانوں کو قتل کرکے چکے ۔ وہ جو مسجدوں کو شہید کرچکے ۔
نہ تو وہ طالبان کامیاب ہو سکتے ہیں ۔ نہ ہی ان کی واہ واہ کرنے والے ۔

آج کا پاکستانی مسلمان۔مخالف اسے لبرل کہیں۔ لیکن ایک حقیقی مذہب کو سمجھنے والا مذہبی مسلمان بھی ان مذہبی جماعتوں کے گروہ سے نفرت کرنے لگا ہے ۔
بریلوی ، دیوبندی ، اہل حدیث، شعیہ ، اور ان کے اندر سے جنم لینے والے بھانت بھانت کے فرقے ۔۔ہری سفید نسواری پگڑیاں۔۔مذہب کے ٹھیکدار، ایک دوسرے کو کافر کہنے والے ۔ یہ کون سے اسلام پر چلتے ہیں۔؟ یہ سب کے سب قابل نفرت ہو چکے ۔

ان کے پاس کوئی دلیل نہی ہے ۔ جو یہ قرآن و حدیث سے خود کو حق پر سچ پر ثابت کرسکیں۔۔آج ان کا لقب جاہل بن چکا۔

آخر میں شکریہ افواج پاکستان۔ جس کی محنت کا صلہ پاکستان کو مل رہا ہے ۔ یہ فصل تم نے لگائی تھی ۔ تم ہی انہیں جڑوں سے اکٹھاڑو۔ ورنہ عوام جس طرح آج ان مذہبی جماعتوں سے اپنی نفرت کا اظہار کررہے ہیں۔ کل کو تمہاری باری ہو گی۔ تمہاری عزت وطن کی حفاظت میں ہے ۔ نہ کہ وطن پر قبضہ کرنے میں نا سیاست کرنے میں ۔ یہ سب کچھ تم بار بار کرکے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا چکے اور ناکامی نے تمہارے قدم چومے۔ بیرونی دشمنوں نے تمہیں ناکوں چنے چبوائے ۔ ۔

جو فوج اپنے ہی ملک کے خلاف سازشوں میں مصروف ہو۔ نہ وہ اس کا ملک رہتا ہے نہ عوام۔ ذلت اس کا مقدر بن جاتی ہے ۔
اوریہی حال مذہب کے ٹھیکداروں کا ہے ۔ جو اسلام کا نام لے کر اسلام کے خلاف سازشیں کرتے ہیں۔ منافقت کی کھلی کتاب ہیں۔جن کا ہر عمل مسلمانوں کی بہتری کے بجائے پریشانی تباہی کا سبب ہے ۔

اے میرے پاکستانی ۔ اپنے ضمیر کو جگا۔ اپنی دنیا و آخرت کی فکر کی سوچ رکھ۔ کتنے ہی تیرے جیسے ان کے لئے استعمال ہوئے ۔ شخصیت پرستی پیادہ گری چھوڑ۔ اپنا مقام پیدا کر۔
Z

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

منافقت کی انتہا۔ اگر وہ جوتا اٹھا کر پرویزرشید کو دکھائیں ۔ تو واہ واہ۔۔۔۔
اگر جنید جمشید کی پٹائی کریں تو ۔ ہائے ہائے ۔ جاہل ملاْ۔

ساری تکلیف پرویز رشید کی کہ اس کو جوتا کیوں دکھایا گیا

ویسے مجھے بھی تکلیف ہے کہ اس کو جوتا مارا کیوں نہی گیا

آخر تم شیطان کو بھی کنکریاں مارتے ہو
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

​Apna maqam paida kar.Just like you are doing within khoon league ?????????[hilar][hilar]
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

پاکستان میں ممتاز قادری پھانسی چڑھتا ہے اور پرویز مشرف کو بھگا دیا جاتا ہے
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

ساری تکلیف پرویز رشید کی کہ اس کو جوتا کیوں دکھایا گیا

ویسے مجھے بھی تکلیف ہے کہ اس کو جوتا مارا کیوں نہی گیا

آخر تم شیطان کو بھی کنکریاں مارتے ہو
we should stand united bhai siasat tou chalte he rae ge
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

پاکستان میں ممتاز قادری پھانسی چڑھتا ہے اور پرویز مشرف کو بھگا دیا جاتا ہے

اگر مشرف پر حکومت ہاتھ ڈالے ۔ کیس عدالت میں لے کر جائے تو پھر دو جوکر اسلام آباد میں لا کر بٹھا دیئے جاتے ہیں۔۔۔۔ملک نہی چلنے دیں گے ۔۔۔۔
جب تک فوج نہی سدھرے گی۔ تب تک یہی کچھ ہوتا رہے گا۔۔۔

رہی بات ممتاز قادری کی تو اس نے قتل کیا۔ اسے تسلیم کیا۔ غازی سے شہید ہوا۔ جنت میں گیا۔ جنتی کے لئے آپ گلہ کررہے ہیں کہ جنت کیوں بھیجا۔

HARDLINER

Politcal Worker (100+ posts)
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

NAwaz Shareef govt. failed completely to protect Pakistani citizens.

This ethnic punjabi organisation kept quite on thousands killings by Indian Raw. They indirectly supported India.

We must find out why Modi visited Nawaz Shareef in Private??

Why Nawaz Shareef did not provide United nations the evidence of RAW involvement in Pakistan??

Why Nawaz SHareef kept quite during his visit to US??

The murder of Pakistani innocent Citizens goes in Account of Nawaz and Shahbaz Shareef and those who support them.

.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

we should stand united bhai siasat tou chalte he rae ge

حکومت تو خود دہشت گردوں کو پالتی ہے ، یونٹی کیسے بھائی ؟
ہر سیاستدان خود غرض ہے ، عمران سمیت
چاہتا ہے کہ اس کا نقطہ نظر مانا جاۓ
یہی حال نواز کا ہے اور ملا کا ہے
 
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

آپ نے یہ دعویٰ کیسے کیا کہ نواز شریف حکومت پاکستانیوں کے تحفظ میں ناکام ہوگئی ہے ، بوٹ چاٹنے والوں کی بات کو ایک جانب رکھ کے ذرا اعداد و شمار چیک کریں ، کیا نواز حکومت میں زرداری اور مشرف کی حکومتوں کے مقابلہ میں دہشت گردی کم نہیں ہوئی ؟
NAwaz Shareef govt. failed completely to protect Pakistani citizens.

This ethnic punjabi organisation kept quite on thousands killings by Indian Raw. They indirectly supported India.

We must find out why Modi visited Nawaz Shareef in Private??

Why Nawaz Shareef did not provide United nations the evidence of RAW involvement in Pakistan??

Why Nawaz SHareef kept quite during his visit to US??

The murder of Pakistani innocent Citizens goes in Account of Nawaz and Shahbaz Shareef and those who support them.

.
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

NAwaz Shareef govt. failed completely to protect Pakistani citizens.

This ethnic punjabi organisation kept quite on thousands killings by Indian Raw. They indirectly supported India.

We must find out why Modi visited Nawaz Shareef in Private??

Why Nawaz Shareef did not provide United nations the evidence of RAW involvement in Pakistan??

Why Nawaz SHareef kept quite during his visit to US??

The murder of Pakistani innocent Citizens goes in Account of Nawaz and Shahbaz Shareef and those who support them.

.

کاکا شپاہی ۔۔۔
کمنڈو مشرف نے اپنی کرسی سے اٹھ کر واجپائی کو کیوں سلام کرنے گیا تھا؟
آگرہ کیا لینے گیا تھا؟
فوجی دور میں زیادہ امن تھا یا آج ہے ؟
نووے ہزار نے لڑنے کے بجائے ہتھیار کیوں ڈال دیئے ۔
سیاچن پر تو گھاس بھی نہی اگتی کہہ کر اسے انڈیا کے حوالے کیوں کردیا؟
طالبان بنا کر اس سے مار کھانے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

پاکستان میں ممتاز قادری پھانسی چڑھتا ہے اور پرویز مشرف کو بھگا دیا جاتا ہے

نواز چاہتا تو یہ دونوں کام نہ ہونے دیتا
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

لاہور میں کل ہونے والا اندھوناک واقع جس نے دل ہلا کر رکھ دیئے ۔ جہاں ہر آنکھ اشکبار ہوئی ۔ سوگ کا اک عالم ہے ۔ جہاں یک جہتی ایک ضرورت بن جاتی ہے ۔ وہاں پوائینٹ اسکورنگ نہی کی جاتی ۔ وہاں مخالف پر لعن تعن اچھا نہی لگتا۔ ایسے وقت مزید دل آزاری یا دنیا کے سامنے جگ ہنسائی کسی طرح بھی حوصلہ افزا نہی ۔
جناب کچھ موقع محل بھی ہوتا ہے ۔ کچھ حق بھی ہوتا ہے ۔ کچھ سچ بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔
درد دل بھی ہوتا ہے ۔ احساس نام کی چیز بھی ہوتی ہے

یہ سب انسانوں کی طرح لکھنے کے بعد پھر وہی تمھاری خچرانہ جبلت تم پر حاوی آ گئی اور دو لتیاں جھاڑنی
:lol:شروع کر دی
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

اگر مشرف پر حکومت ہاتھ ڈالے ۔ کیس عدالت میں لے کر جائے تو پھر دو جوکر اسلام آباد میں لا کر بٹھا دیئے جاتے ہیں۔۔۔۔ملک نہی چلنے دیں گے ۔۔۔۔
جب تک فوج نہی سدھرے گی۔ تب تک یہی کچھ ہوتا رہے گا۔۔۔

رہی بات ممتاز قادری کی تو اس نے قتل کیا۔ اسے تسلیم کیا۔ غازی سے شہید ہوا۔ جنت میں گیا۔ جنتی کے لئے آپ گلہ کررہے ہیں کہ جنت کیوں بھیجا۔

musharraf wali baat bilkul theek ki hai tum ne lekin yeh bhi sach hai k nawaz aik dam buzdil nikla
 
HARDLINER

Politcal Worker (100+ posts)
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

کاکا شپاہی ۔۔۔
کمنڈو مشرف نے اپنی کرسی سے اٹھ کر واجپائی کو کیوں سلام کرنے گیا تھا؟
آگرہ کیا لینے گیا تھا؟
فوجی دور میں زیادہ امن تھا یا آج ہے ؟
نووے ہزار نے لڑنے کے بجائے ہتھیار کیوں ڈال دیئے ۔
سیاچن پر تو گھاس بھی نہی اگتی کہہ کر اسے انڈیا کے حوالے کیوں کردیا؟
طالبان بنا کر اس سے مار کھانے کی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟

آئیں بائیں شائیں سے اب کام نہیں چلے گا۔ آپ لوگ ناکام رہے پاکستانیوں کے تحفظ میں

آیک بات کا جواب دے دو ، لیکن آپ کے پاس جواب نہیں

کراچی کے الطافی مہاجر بھی اسی صفت کے ہیں۔ بات کچھ بولو، جواب کچھ۔ کبھی غلطی نہیں مانتے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

haan bilkul, main ittefaq karta hoon aap ki baat se

نواز چاہتا تو یہ دونوں کام نہ ہونے دیتا
یہ دونوں کام نواز کی دمیں کے تھے مکمل طور پر اور نواز نے ہی کئے ہیں ، چاہے غلط کر دئیے

نواز اس طرح کی غلطیاں کر رہا ہے بہت دیر سے

دراصل اب وقت آ گیا ہے پاکستان کو کوئی ایماندار بندہ چاہئے اور عقل مند بھی
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کل کے واقع پر تبصرہ

musharraf wali baat bilkul theek ki hai tum ne lekin yeh bhi sach hai k nawaz aik dam buzdil nikla

میں سمجھتا ہوں جن حالات سے ملک گزر رہا ہے ۔ اور بہتری کی جانب جا رہا ہے ۔ وہاں بہت جگہوں پر ملک کے لئے بہتر ی کی لئے مصلحت پسندی دکھانی چاہئے ۔ اور یہ ایک بڑا سیاسی فیصلہ ہے ۔
مشرف کی واپسی کے بعد جو اس نے ذلت اٹھائی وہ کافی ہے ۔ اب کی اس کی حیثیت دو ٹکے کی بھی نہی رہ گئی ۔ وہ دوبئی سے باہر جانے کا بھی نہی رہا۔۔۔
۔