واہ جی واہ،ایسےہی تو میری عدلیہ 120ویں نمبر پر نہیں آئی :ارشاد بھٹی

Terminator;

Minister (2k+ posts)
جو عدلیہ سپریم کورٹ پر حملہ کروانے والے،،اُنکی ننگی وڈیوز بنانے،، اور
ججوں کے خریدو فروخت کی باتیں طشت از بام ہونے کے بعد بھی اُنکے تایعدار رہے

سمجھ لو یہ سابقہ سٹام فروش اس قبیلے کو ذہنی طور پر تاحیات "حکمران خاندان" مان چکے ہیں
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

مؤرخ جب بھی اس قوم کا نوحہ لکھے گا تو دیباچے میں جلی حروف میں لکھے گا کہ جناح کے پاکستان کو صفحہ ہستی سے مٹانے میں سب سے بڑا کردار اس ملک کی عدالتوں کا تھا جنکے ججوں کی مجرمان کے ساتھ ملکر نیچھ، ادنیٰ اور گھٹیا حرکتوں سے یہ مُلک مُلک نہ رہا اور ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا

وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ
اور ہمارے ذمے کھلم کھلا پہنچا دینا ہی ہے
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
Courts are bitches of the army leadership. Sharifs use to say it all the time, now I am a firm believer
Look at all the decisions in past 5 years. When neutrals weren't happy with sharifs, they kept getting all the decisions against them. Now, neutrals are not happy with khan, all the major court decisions are against him
 
disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
This country needs bloody revolution where all such pigs should be handed over to firing squads after summary trials.
The judiciary knows that this country is inhabited by people who have no value for honesty ,integrity and faith., that is why they throw their judgements of the face of people like used condoms and also say loudly come and touch my balls if you have any respect left.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Well said.

Selective justice is not justice. It can only be called justice in a banana republic.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

مؤرخ جب بھی اس قوم کا نوحہ لکھے گا تو دیباچے میں جلی حروف میں لکھے گا کہ جناح کے پاکستان کو صفحہ ہستی سے مٹانے میں سب سے بڑا کردار اس ملک کی عدالتوں کا تھا جنکے ججوں کی مجرمان کے ساتھ ملکر نیچھ، ادنیٰ اور گھٹیا حرکتوں سے یہ مُلک مُلک نہ رہا اور ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا

وَمَا عَلَيْنَآ اِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِيْنُ
اور ہمارے ذمے کھلم کھلا پہنچا دینا ہی ہے
سب سے بڑا قصور جرنیلوں کا تھا اور ان سیاست دانوں کا جنھوں نے یہ چور اور حرامی جج پاکستان پر مسلط کیئے اور ان کا بھی جنھوں نے قانون تبدیل نہ ہونے دیا
 
Back
Top