والدہ نواز بمقابلہ والدہ محترمہ سلطانہ ڈاکو کون خاندانی ہے؟

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
کہتے ہیں سلطانہ ڈاکو کی ماں اگر اسےبچپن میں جب اس نے انڈا چرایا تھا اس سے پوچھلیتی کہ بیٹا یہ انڈا کہاں سے آیا تو اس تحقیق کے نتیجے میں سلطانہ ڈاکو نہ بنتا۔اس سلطانہ نے ڈاکے ڈالے اور اس مال سے کچھ حصہ امداد میں دیا باقی کو خود اور اپنے حواریوں کے رہن سہن پر خرچ کرتا تھا،وہ لوگوں کو بندوق کی نوک پر لوٹتا تھا اور لوگ خود مال نکال کر دے دیتے وہ لوٹ کر چھوڑ دیتا تھا عام روایت یہی ہے۔

اب دیکھتے ہیں اللہ تعالی کے اس بندے کو جس نے نوجوانی میں ملکی ریلوے کا انجن چرا کر اسکا سریہ بنا کرباپ کو حج کراکے جو خود لاہوری فلمی دنیا کے چکر لگاتا تھا،اگر اسکی ماں اسکی اس چوری پر اسکی سرزنشت اور پوچھگچھ کرتی تو یہ سلطانہ ڈاکو سی زیادہ غیرت سے ناآشنابھیڑ کی کھال میں چھپا بھیڑیا نہ بنتا یہ شرافت کے لبادہ اوڑہے دنیا کا سب سے بڑا چور ہی نہیں بنابلکہ جھوٹا ،زانی،رسہگیر دنیا کاواحد چور جسکا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں خود کو تین دفعہ وزیراعظم پاکستان بنانے کا ذکر انکی مجبوری ہوگی یہ ایسا کامیاب دنیا کا چور ہےجو برطانیہ کے ایک وزیراعظم کی وزارت بھی ڈبوا چکا ہےمگر اپنے قول سے انحراف کرکے چوتھی مرتبہ داؤں

کھیلنے آیا چاھتا ہے۔
عجب اتفاق ہے کہ اسکی ماں نے بھی چوری کے انجن سے بنے سریہ کی رقم سے حج کیا اور اس سے کچھ نہ پوچھا وہ اتنی شفقت رکھتیں ہیں کہ اور اس کے ساتھ اڈیالہ جیل تک جانے کو تیار، گویا اس چور کی خراب تربیت میں امی صاحبہ کا اہم کردار ہے،واقعی اس گھر کا آوہ کا آوہ بگڑا ہوا ہےتمام بچےاخلاقیات اور چوری چکاری کی اس درجے پر فائیز نظر آتے جسے دنیا کا کوئی چور خاندان انکے قائم کردہ ریکارڈ رہتی دنیا تک نہ توڑ پائیگا،ڈاکو کو آپ خود رقم نکال کر دیتے ہیں چور میں حوصلے اور غیرت کی کمی چوری کراتی ہے۔

محاصل یہ نظر آتا ہے کہ ایسے اوتوں کیساتھ اوتوں کی ماؤں کو بھی (میں اپنے الفاظ کے خزانے میں ایسا لفظ نہیں ڈھونڈ پارہا ہوں جو مدعا بیان کرسکے آپ رہنمائی
فرمائیں)۔

338291_7259674_updates.jpg
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کے سیاست میں آنے سے پہلے ہی میاں شریف نے اتفاق گروپ کو پنجاب کا سب سے بڑا انڈسٹریل گروپ بنا دیا تھا پھر جب بھٹو دور میں کارخانے قومی ملکیت میں گئے تو میاں شریف نے خاندان کی عورتوں کے زیور سے دوبارہ کاروبار شرو کیا اور بحد میں جب ضیاء نے سب کے کارخانے واپس کیے تو میاں شریف کو بھی واپس مل گئے اس کے بھد نواز شریف سیاست میں آیا میاں شریف 1935 سے اس کاروبار کر رہا تھا - ریلوے انجن ماچس کی ڈبی تھی جو چرا لی - پتا نہیں کہاں سے جاہل آ جاتے ہیں پہلے تاریخ پڑھ لو پھر کچھ لکھو
 
با شعور

:oops:
Bhai qalam apke pas hai jo tareekh chahe likh do... Nawaz was licking Zia's boots, us waqt to iske pass kuch nahi tha
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کے سیاست میں آنے سے پہلے ہی میاں شریف نے اتفاق گروپ کو پنجاب کا سب سے بڑا انڈسٹریل گروپ بنا دیا تھا پھر جب بھٹو دور میں کارخانے قومی ملکیت میں گئے تو میاں شریف نے خاندان کی عورتوں کے زیور سے دوبارہ کاروبار شرو کیا اور بحد میں جب ضیاء نے سب کے کارخانے واپس کیے تو میاں شریف کو بھی واپس مل گئے اس کے بھد نواز شریف سیاست میں آیا میاں شریف 1935 سے اس کاروبار کر رہا تھا - ریلوے انجن ماچس کی ڈبی تھی جو چرا لی - پتا نہیں کہاں سے جاہل آ جاتے ہیں پہلے تاریخ پڑھ لو پھر کچھ لکھو

٩ مرلے کے پلاٹ پر پنجاب کی سب سے بڑی لوھے کی بھٹھی- سبحاناللہ
ذرا وہ تاریخ بتانے کی زحمت فرماینگے جب پورا خاندان برف خانے کے اوپر بنے ٢ کمروں کی کھولی میں رہتا تھا ؟
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کے سیاست میں آنے سے پہلے ہی میاں شریف نے اتفاق گروپ کو پنجاب کا سب سے بڑا انڈسٹریل گروپ بنا دیا تھا پھر جب بھٹو دور میں کارخانے قومی ملکیت میں گئے تو میاں شریف نے خاندان کی عورتوں کے زیور سے دوبارہ کاروبار شرو کیا اور بحد میں جب ضیاء نے سب کے کارخانے واپس کیے تو میاں شریف کو بھی واپس مل گئے اس کے بھد نواز شریف سیاست میں آیا میاں شریف 1935 سے اس کاروبار کر رہا تھا - ریلوے انجن ماچس کی ڈبی تھی جو چرا لی - پتا نہیں کہاں سے جاہل آ جاتے ہیں پہلے تاریخ پڑھ لو پھر کچھ لکھو

آپ کیوں شہباز شریف کی بیان کردہ جھوٹی سچی تاریخ دہرا رہے ہیں؟ ؤڑائچ صاحب نے ہر طرح کا افسانہ ان کی زبانی بیان کر کے پیسا کھرا کیا ہے-
حسنِ ظن اپنی جگہ مگر اب تک تو آ پ کو بھی علم ہو چکا ہو گا کہ یہ خاندان عادی جھوٹا ہے- مریم اور نواز کے بیانات تو سبھی جانتے ہیں- شہباز بھی دن رات ترقی کی بے بنیاد گردان الاپتا رہتا ہے - کیوں آپ انجانے میں خود کو دھوکا بھی دیتے ہیں اور ہمیں بھی گمراہ کرنا چاہتے ہیں!! --اگر اسقدر مال و دولت ہوتے تو عدالت میں ریکارڈ دکھا دیتے، مگر شاید سب دولت موتیوں کی صورت صندوقوں میں چھپا رکھی تھی

نواز شریف کے سیاست میں آنے سے پہلے ہی میاں شریف نے اتفاق گروپ کو پنجاب کا سب سے بڑا انڈسٹریل گروپ بنا دیا تھا پھر جب بھٹو دور میں کارخانے قومی ملکیت میں گئے تو میاں شریف نے خاندان کی عورتوں کے زیور سے دوبارہ کاروبار شرو کیا اور بحد میں جب ضیاء نے سب کے کارخانے واپس کیے تو میاں شریف کو بھی واپس مل گئے اس کے بھد نواز شریف سیاست میں آیا میاں شریف 1935 سے اس کاروبار کر رہا تھا - ریلوے انجن ماچس کی ڈبی تھی جو چرا لی - پتا نہیں کہاں سے جاہل آ جاتے ہیں پہلے تاریخ پڑھ لو پھر کچھ لکھو

ویسے دیکھا جاۓ تو شاہی محلے والوں کی اوقات ٹکوں ہی سے پہچانی جاتی ہے
ویسے دیکھا جاۓ تو شاہی محلے والوں کی اوقات ٹکوں ہی سے پہچانی جاتی ہے
کہتے ہیں سلطانہ ڈاکو کی ماں اگر اسےبچپن میں جب اس نے انڈا چرایا تھا اس سے پوچھلیتی کہ بیٹا یہ انڈا کہاں سے آیا تو اس تحقیق کے نتیجے میں سلطانہ ڈاکو نہ بنتا۔اس سلطانہ نے ڈاکے ڈالے اور اس مال سے کچھ حصہ امداد میں دیا باقی کو خود اور اپنے حواریوں کے رہن سہن پر خرچ کرتا تھا،وہ لوگوں کو بندوق کی نوک پر لوٹتا تھا اور لوگ خود مال نکال کر دے دیتے وہ لوٹ کر چھوڑ دیتا تھا عام روایت یہی ہے۔

اب دیکھتے ہیں اللہ تعالی کے اس بندے کو جس نے نوجوانی میں ملکی ریلوے کا انجن چرا کر اسکا سریہ بنا کرباپ کو حج کراکے جو خود لاہوری فلمی دنیا کے چکر لگاتا تھا،اگر اسکی ماں اسکی اس چوری پر اسکی سرزنشت اور پوچھگچھ کرتی تو یہ سلطانہ ڈاکو سی زیادہ غیرت سے ناآشنابھیڑ کی کھال میں چھپا بھیڑیا نہ بنتا یہ شرافت کے لبادہ اوڑہے دنیا کا سب سے بڑا چور ہی نہیں بنابلکہ جھوٹا ،زانی،رسہگیر دنیا کاواحد چور جسکا گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں خود کو تین دفعہ وزیراعظم پاکستان بنانے کا ذکر انکی مجبوری ہوگی یہ ایسا کامیاب دنیا کا چور ہےجو برطانیہ کے ایک وزیراعظم کی وزارت بھی ڈبوا چکا ہےمگر اپنے قول سے انحراف کرکے چوتھی مرتبہ داؤں

کھیلنے آیا چاھتا ہے۔
عجب اتفاق ہے کہ اسکی ماں نے بھی چوری کے انجن سے بنے سریہ کی رقم سے حج کیا اور اس سے کچھ نہ پوچھا وہ اتنی شفقت رکھتیں ہیں کہ اور اس کے ساتھ اڈیالہ جیل تک جانے کو تیار، گویا اس چور کی خراب تربیت میں امی صاحبہ کا اہم کردار ہے،واقعی اس گھر کا آوہ کا آوہ بگڑا ہوا ہےتمام بچےاخلاقیات اور چوری چکاری کی اس درجے پر فائیز نظر آتے جسے دنیا کا کوئی چور خاندان انکے قائم کردہ ریکارڈ رہتی دنیا تک نہ توڑ پائیگا،ڈاکو کو آپ خود رقم نکال کر دیتے ہیں چور میں حوصلے اور غیرت کی کمی چوری کراتی ہے۔

محاصل یہ نظر آتا ہے کہ ایسے اوتوں کیساتھ اوتوں کی ماؤں کو بھی (میں اپنے الفاظ کے خزانے میں ایسا لفظ نہیں ڈھونڈ پارہا ہوں جو مدعا بیان کرسکے آپ رہنمائی
فرمائیں)۔

338291_7259674_updates.jpg
اجاهل اسكا 22 خاندانون مين نام نهي تها 10 مرله كي فوندري تهي معلوم كر كهان تهي ريل كه بوغي تك كها كه
 
Back
Top