واسع چوہدری نے پٹھانوں سے معافی مانگ لی

sumisrar

Minister (2k+ posts)
ہمارے پٹھان بھائی ، ہم پنجابیوں سے اور پاکستان کے باقی قومیتوں سے زیادہ پڑھے لکھے اور سیاسی سوج بھوج رکھنے والے ہیں.


کے پی کے میں پچھلے بیس تیس سال کے الیکشن اس کے گواہی دیتے ہیں.


جس نے ڈیلیور نہیں کیا اسے باہر کر دیا
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
how there is 2 iftikhaar thakur ?

pathan is also tahkur and man on seat also thakur?