ن لیگ کے روحانی لیڈر آصف زرداری

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


بریکنگ نیوز ۔۔۔
آج جھوٹ لیگ کے سربراہ نوازشریف نے ارشاد فرمایا ہے کہ وہ آصف زرداری کے ملک واپس آنے پر بیحد خوش ہیں۔۔۔ انہوں نے اپنی بات کو دہراتے ہوئے کہا کہ حقیقت میں زرداری کے آنے پر بہت خوش ہوں۔۔

XH68BXg.jpg



اس بیان کے بعد ساری ن لیگ میں ایک خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔۔۔ پٹواری یقین کی حد تک سمجھتے ہیں کہ نوازشریف اور زرداری مل کر اب اس ملک کو مزید ترقی کے رستے پر گامزن کریں گے۔۔۔ ان کو زرداری کی شکل میں ایک زیرک اور شفاف ۔۔۔ کو لیڈر ۔۔ مل گیا ہے۔۔۔ اس خوش آئند تبدیلی پر نوازشریف کے ساتھ ساتھ مریم نواز نے بھی اپنے ٹویٹر پیغام میں اظھار تشکر کیا ہے اور تمام پٹواری دھمالیں ڈال ڈال کر ری ٹویٹ کر رہے ہیں۔۔
لودھراں سے ہنگامی بنیادوں پر صدیق بلوچ کو لیگی مجرہ ٹیم کے ہمراہ بلایا گیا ہے۔۔۔ بھڑکوں کے لیے حنیف عباسی اور عابد شیرعلی کو بھی مریم نواز کے زیرسرپرستی خفیہ ٹریننگ دی جا رہی ہے۔۔ جشن کی تقریب کے آخر میں قطری مہمانوں کو کچھ لیگی ونگ کے خاص عہدیداروں سے ملوایا جائے گا۔۔۔


اب فورم کے پٹواری اور ایک بندر پٹوسیاں مارنے والا وچوں پٹواری آ کر مزید تفصیل بتائے گا کہ زرداری جیسے عظیم لیڈر کا خیرمقدم پاکستان کی بقاء اور روشن پاکستان کی تکمیل کے لیے کس قدر ناگزیر ہے۔۔۔ اس کے ساتھ وہ یہ بھی بتائے گا کہ جب جاتی عمرہ میں قطری مہمان تھہرتے ہیں تو ان کی ذاتی ضروریات کو پورا کرنے میں وہ کون سا کردار ادا کرتے ہیں۔۔

(clap)

 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
15589489_241392509618025_1947950389833039141_n.jpg




یاد رہے سوشل میڈیا پر کسی ایک بھی انصافی نے فیصل آباد میں ممتاز چیمہ کی طرف سے رانا ثناءاللہ گروپ کو ووٹ دینے کی حمایت نہیں کی۔۔۔ اس کے خلاف پارٹی لیڈرشپ پر کھل کر تنقید کی اور کپتان نے بھی بڑا فیصلہ سنا دیا۔۔ لیکن پٹواری کبھی اپنے لیڈر سے یہ سوال نہیں پوچھیں گے کہ جس زرداری کو تم نے سڑکوں پر گھسیٹنا تھا۔۔۔ جس کا پیٹ چاک کر کے اس کی لوٹی ہوئی دولت واپس ملک میں لانی تھی ۔۔۔۔
آج کس منہ سے اس کے قصیدے پڑھ رہے ہو۔۔ ؟ شرم کرو حیا کرو۔۔۔





 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف زرداری کے آنے پر خوش ہو رہا ہے اور نون لیگی یہاں تحریک انصاف کو پی پی پی کے ساتھ اتحاد پر طعنے دے رہے ہیں. نون لیگیوں کی ٹریننگ ہے اور باقاعدہ اوپر سے ہدایت ملتی ہیں کہ سنو سنو! ہمارے قائد، میاں صاحب اب یہ بونگی مارنے لگے ہیں تو آپ سب سے گزارش ہے کہ اسی بونگی کے طعنے فوری طور پر تحریک انصاف کو دیے جانے کا کام شروع کیا جاۓ
 

dingdong

Banned
Abb inkay paas licence to kill hai DG Butt aur rabway ke jutt kaa diya huwa maggar lagta hai Butt aur Jutt dono inkay saath hi Awam ke hathon jahnum raseed hojaingay ,,InshaAllah
 

HATHORA

Politcal Worker (100+ posts)
Patwariyon ko Nawaz Sharif aur Sheikh Maryam Bin Hamd Bin Jasim ny itna zaleel kia hai ke gussa Imran Khan par nikaalty hain
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری کو جب سے میاں صاحب نے لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور کی سڑکوں پر گھیسٹا ہے ، تب سے زرداری میاں صاحب کے دل میں رچ بس گیا ہے

ویسے یہ دونوں بھائی پہلے بھی ایک دوسرے کے ساتھ ہی تھے اور ایک حکمت عملی کے تحت ایک دوسرے سے دور بیٹھے ہوئے تھے ۔۔۔ کاروبار کے سلسلے میں

اب الیکشنز کی مہم تقریبا" شروع ہونے کو ہے تو سب گدھ باہر سے واپس لوٹ رہے ہیں
 

Foreigner

Senator (1k+ posts)
نہیں نہیں .. آپ کو کوئ غلط فہمی ہوئ ہے، انہوں نے تو زرداری کو سڑکوں پر گھیسٹنا ہے.. اور اس کا پیٹ پھاڑ کر قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لانی ہے..
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Very Good Sensdaan. Now Khan saab will feel pride in seeing "zardari" a better person than nawaz.
See how Khan saab prized Zardari.

https://www.geo.tv/latest/6623-even-zardari-was-better-than-you-nawaz-sharif-imran-khan


15589489_241392509618025_1947950389833039141_n.jpg




یاد رہے سوشل میڈیا پر کسی ایک بھی انصافی نے فیصل آباد میں ممتاز چیمہ کی طرف سے رانا ثناءاللہ گروپ کو ووٹ دینے کی حمایت نہیں کی۔۔۔ اس کے خلاف پارٹی لیڈرشپ پر کھل کر تنقید کی اور کپتان نے بھی بڑا فیصلہ سنا دیا۔۔ لیکن پٹواری کبھی اپنے لیڈر سے یہ سوال نہیں پوچھیں گے کہ جس زرداری کو تم نے سڑکوں پر گھسیٹنا تھا۔۔۔ جس کا پیٹ چاک کر کے اس کی لوٹی ہوئی دولت واپس ملک میں لانی تھی ۔۔۔۔
آج کس منہ سے اس کے قصیدے پڑھ رہے ہو۔۔ ؟ شرم کرو حیا کرو۔۔۔





 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ننھا سا صرف سرے محل اور سکسٹی ملین والا زرداری نواز شریف کے فلیٹوں اور بے انتہا ملین ڈالرز پر بھاری؟
 

Back
Top