Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ کے حامی سمجھے جانیوالے صحافی عمران شفقت کی غلط بیانی پکڑی گئی۔۔ عمران شفقت نے دعویٰ کیا کہ نوازشریف نے کبھی کسی جرنیل کا نام لیکر تنقید نہیں کی جبکہ نوازشریف کے ایکس اکاؤنٹ پر انکی تقریر موجود، جس میں وہ جنرل باجوہ، جنرل فیض اور جنرل عرفان کا نام لیکر ان پر الزامات لگا رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1933510055766212863