Razzi
MPA (400+ posts)
کل سے پی ٹی آئی اور خصوصاً شفقت محمود کے خلاف جو پراپیگینڈا کیا جارہا ہے اس میں ن لیگ کے اس فیس بک پیج کا بڑا ہاتھ ہے آپ سے گزارش ہے کہ اس پیج کو رپورٹ کیا جائے کیونکہ یہ ایک حساس معاملہ ہے اس سے شفقت محمودکی جان کو خطرہ بھی ہو سکتا ہے
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/yV4M42P.jpg
Last edited by a moderator: