دیکھا ن لیگ کی حکومت کتنی اچھی ہے۔اتنا بڑا ریلیف دے رہی ہے۔
آپ لوگ ناشکرے ہو، ہر وقت یہ کہتے رہتے ہو کہ شیر آٹا کھاگیا، ڈالر مہنگا ہوگیا، پٹرول اور مولانا فضل الرحمان سوری ڈیزل مہنگا ہوگیا۔ چیزوں کی قیمتوں کو آگ لگ گئی۔ اب آپ خود دیکھو کہ میاں صاحب نے عوام کو پورے 31 پیسے کا ریلیف دیا ہے، کیا ہوا اگر کچھ دن بعد 5 روپے فی یونٹ بجلی بڑھ جاتی ہے لیکن کچھ دن بعد 31 روپے کا ریلیف تو مل جاتا ہے ناں!
میاں صاحب سے گزارش ہے کہ پلیز!آپ ریلیف دے دیکر ہم غریبوں کی عادتیں خراب مت کریں۔