ن لیگ کو کیسے جتوایاگیا؟جاوید لطیف نے بھانڈا پھوڑدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے۔۔جاوید لطیف کا بڑا اعتراف لیکن وقت کے قاضی کو نہیں پتہ کہ فارم 47 کیا ہے۔۔

"الیکشن سےپہلے آپ نے لوگوں سے سنا ہو گا کہ آپکے بندے پر کراس لگ چکا ہے، جو جتوائے گئے وہ بھی یہ بات کرتے ہیں کہ ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا ہمیں تو دو دن پہلے کہا گیا کہ تم اوکے ہو۔"
https://twitter.com/x/status/1810353022263844892
جاوید لطیف یہ بھی کہتے ہیں کہ جیت جیت ہی ہوتی چاہے کیسے بھی حاصل کی جائے۔

"الیکشن سےپہلے آپ نے لوگوں سے سنا ہو گا کہ آپکے بندے پر کراس لگ چکا ہے، جو جتوائے گئے وہ بھی یہ بات کرتے ہیں کہ ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا ہمیں تو دو دن پہلے کہا گیا کہ تم اوکے ہو۔"

نون لیگی رہنما جاوید لطیف کا دھاندلی سے جیت کر حکومت بنانے کا کھلم کھلا اعتراف، "ساڈی گل ہو گئی ہے" والی پارٹی کو استعفیٰ دے کر گھر جانا چاہیے اور قوم سے ان کا مینڈیٹ چھیننے پر معافی مانگنی چاہیے!
https://twitter.com/x/status/1810348688226635798
 
Back
Top