ن لیگ کا پنجاب اسمبلی بچانے کیلیے چوہدری شجاعت سے ملاقات کا فیصلہ

punjab-assmbly-pak-shujat-husain-ppt.jpg


مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی بچانے کیلیے متحرک ہوگئی، لیگی قیادت نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا ہے۔

لیگی ذرائع کے مطابق نون لیگ کی قیادت کا ویڈیو لنک کے ذریعے مشاورتی اجلاس ہوا،جس میں پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے فیصلے پر قانونی ماہرین نے اپنی تفصیلی رائے دی،اجلاس میں مسلم لیگ ن کی قیادت نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے آئندہ دو روز میں ملاقات کا ٹاسک لیگی رہنماوں کو دے دیا۔

اجلاس میں شرکا کو آئینی آپشن استعمال کرنے پر آگاہ کیا گیا جبکہ مسلم لیگ ن کے سنئیر رہنماؤں نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کے ساتھ ہونے والی ملاقات پر نوازشریف اور قیادت کو آگاہ کیا۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے پنجاب میں تمام اتحادیوں اور پیپلزپارٹی کے اراکین کی مشاورتی بیٹھک کے حوالے سے شرکا کو بریفنگ بھی دی۔

مسلم لیگ ن کی سنئیر قیادت نے عمران خان کے اسمبلیوں سے نکلنے کے بیان کو سیاسی بیان قرار دیا جبکہ ملک گیر انتخابی سیاست کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جن کا اعلان جلد متوقع ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کررکھا ہے،راولپنڈی میں عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کرلیا ہے، الیکشن کے سواکوئی راستہ نہیں۔

وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، جس طرح پہلے اُن کے اتحادی چھوڑ کر گئے ہیں تو پرویز الہٰی اور باقی کیوں نہیں جا سکتے؟
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
نیم مردہ نطفہ حرام خنزیر منافق لعنتی فراڈیا کیا اپنا پچھواڑہ دے گا اسمبلی بچانے کے لئے در لعنت بے غیرت
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Mujhey lagta hay family is koi member hi Choudhary shujaat ko goli na maar de jis tarha ye baar baar ghadari kar raha hay
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Chodrys of Gujrat playing the same game as Shareefs have been playing for so many years and now they are having the best of both sides, making sure to crop the best out of situation and will make sure that their coming generations also remain not only relevant but also keep ruling the poor of their constituencies. So no matter who wins or loses, Chodrys have only a win-win result ,whoever comes in power, they will be with that party with a good share.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اللہ تعالیٰ کرے کہ چوروں کے پہنچنے سے پہلے چودہری کی حضرت عزرائیل سے ملاقات ہو جائے۔۔ آمین

بس اللہ تعالیٰ کی توفیق ہے کہ جسے دے کہ اس عمر میں لوگ اللہ تعالیٰ خلکو خوش کرنے میں لگا ہوتا ہے جبکہ یہ خبیث چودہری فوجیوں اور چوروں کو خوش کرنے میں لگا ہوا ہے