ن-لیگ کا پشاور میں لاکھوں افراد کے مظاہرے کا اعلان۔ ہاہاہا
ن-لیک کا تو پشاور میں کوئی پوچھتا بھی نہیں لیکن فضلو، پی پی پی، اے این پی اور شیرپاؤ کو ملا کے 2، 3 ہزار لوگ اکھٹے کرنے میں شائد کامیاب ہو جائے۔ اور اگر اتنے لوگوں کے آنے کا بھی امکان نہ ہوتو مظاہرے کو کسی بہانے ملتوی کردینگے۔