ن لیگ کا پراپیگنڈا ، خان نے ثابت کیاوہ افواج ،عدلیہ کی عزت کرتا ہے:معید

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
آخر کب تک عمران خان چوروں لٹیروں کے پراپگنڈہ کے جواب میں اپنی صفائیاں پیش کرتا رہے گا؟

عارف کریم پُتّر! کبھی کبھار اوور میں بالر گِھسی بال یعنی لووز بال بھی پھینک ہی جاتا ہے

چھیتی کبھرا نہ جایا کر . میچ انجوائے کرو بس
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ موھید پیرزادہ کونسی دیسی پیتا ہے - اسے نہیں پتا خان فوج مخالفت میں جتنا آگے چلا گیا ایک آدھ بیان سے اس کا مداوا نہیں ہو سکتا - ہاں اگر آگے طویل عرصے تک وہ یہ عمل جاری رکھتا ہے تو پھر اسے کوئی فائدہ ہو سکتا ہے - خان صاحب کا اپنی زبان پر کنٹرول نہیں اسلئے ایسا ہونا مشکل نظر آتا ہے
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
یہ موھید پیرزادہ کونسی دیسی پیتا ہے - اسے نہیں پتا خان فوج مخالفت میں جتنا آگے چلا گیا ایک آدھ بیان سے اس کا مداوا نہیں ہو سکتا - ہاں اگر آگے طویل عرصے تک وہ یہ عمل جاری رکھتا ہے تو پھر اسے کوئی فائدہ ہو سکتا ہے - خان صاحب کا اپنی زبان پر کنٹرول نہیں اسلئے ایسا ہونا مشکل نظر آتا ہے
Kisko apni zaban per qabu hay?
https://twitter.com/x/status/1566777863516438530
 
Back
Top