Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ کا ایک اور ووٹ کم ہوگیا۔۔!!
لیگی ایم پی اے عظمیٰ ضعیم قادری کورونا میں مبتلا ہو کر اسپتال منتقل ہو گئیں، اللہ انہیں صحت عطا کرے۔
کرونا رپورٹ مثبت آنے پر عظمی قادری غم سے رو پڑیں کہ اب وہ ووٹ نہیں ڈال سکیں
https://twitter.com/x/status/1550047952298823682 https://twitter.com/x/status/1550043650348171264
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/SFwccbj.jpg
Last edited by a moderator: