ن لیگ کا قلابازیوں کا ریکارڈ

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سالے نورے خود تو غلام اور بیکاو ہیں ہی اب پوری قوم کو بندر بنا دیا ہے
 
jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سالے نورے خود تو غلام اور بیکاو ہیں ہی اب پوری قوم کو بندر بنا دیا ہے
یار پلیز بندر نہ کہو۔
بندر تو سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا نام ہے۔

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن چل رہا ہے چوری کے خلاف پنجاب میں جہاں ریکوری سب سے ذیادہ ہے!
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی لوڈشیڈنگ نو ماھ میں ختم کرنے والی بازی پانچ سال بعد جا کر سیدھی ھوگی-امن و امان غوا براے تاوان اور نشہ روکنے والی بازی ابھی لگنے کا انتظار کیا جا رھا ھے۔
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن چل رہا ہے چوری کے خلاف پنجاب میں جہاں ریکوری سب سے ذیادہ ہے!
اس سال کے پھلے چھ ماھ میں کل نو ھزار اغوا براے تاوان کے کیسز رجسٹرڈ ھوے جن میں سے سات ھزار تین سو پنجاب میں تھے اور دو ھزار باقی تین صوبوں میں
 
Back
Top