ن لیگ کا اپنے گڑھ سے صفایا ہو گیا،رہی سہی کسر حکومت لینے کے بعد نکل جائیگی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ میں اکثریت حکومت نہیں لینا چاہتی تھی پچھلی 16 ماہ کی حکومت میں جو انہوں نے تباہی کی تھی اُس کے اثرات اس الیکشن میں نظر آ گئےن لیگ کا اپنے گڑھ سے صفایا ہو گیا، ن لیگ کی رہی سہی کسر موجودہ حکومت لینے سے نکل جاۓ گی، ن لیگ نے یہ حکومت لیکر اپنی بچی کچھی سیاست بھی ختم کر دی ہے

https://twitter.com/x/status/1777201457084674338
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

نونیوں سے زیادہ پاکستانی حبشی کو نونیوں کی فکر ہے
مدعی سست گواہ چست

صفایا اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ہوا ہے کالیا
 
Last edited: