arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ کا اصل چہرہ اب کھل کر سامنے آچکا ہے، اقتدار ملے توسب کچھ ٹھیک، ورنہ اس ملک کو بھی گالی دیں گے، اداروں کو بھی گالیاں دیں گے اور عوام کو بھی۔۔۔
بلکہ اس سے بڑھ کر اس ملک کو گالیاں دینے والوں کو گلے لگائیں گے، ان کو دعوتوں پر بلائیں گے اور ان سے مدد بھی مانگیں گے۔
بلکہ اس سے بڑھ کر اس ملک کو گالیاں دینے والوں کو گلے لگائیں گے، ان کو دعوتوں پر بلائیں گے اور ان سے مدد بھی مانگیں گے۔