ن لیگ کا ارسطو ایک بار پھر عوام کو گمراہ کرتے ہوئے

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
ارسطو کی ٹویٹ، جس میں وہ امریکی خام تیل کی قیمتوں کے منفی صفر ہونے پر حکومت سے پاکستان میں قیمتیں کم کرنے کا مطالبی کر رہا ہے ،

https://twitter.com/x/status/1252309401416994816
جبکہ یہ ہے اصل حقیقت،، امریکی خام تیل پاکستان اپپمورٹ نہیں کرتا , پاکستان مڈل ایسٹ سے تیل حاصل کرتا ہے جو ابھی بھی 22 ڈالر فی بیرل ہے

https://twitter.com/x/status/1252301389629394945
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ لوگ ہیں جو عیاری کو بہادری کہتے ہیں دین فروشی کو سر فروشی کہتے ہیں مکاری کو سمجھ داری جانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے کے نزدیک بے ایمانی ۔۔۔۔اصل ایمان داری ہے
 
Last edited:

Masud Javed

Chief Minister (5k+ posts)
اگر دو دن پہلے شہبا شریف نیب کر دفتر چلا جاتا تو حکومت بھی تیل کم کر دیتی۔ ?
‏ابھی تو سعودیہ میں تیل کی قیمت پڑول پمپوں پر کم نہی ہوئی۔?
‏یہ بندہ پٹواریوں کا پلاننگ منسٹر تھا۔​
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
This self conceited moron with delusions of righteousness and misplaced indignation is a pathetic occurrence in newsfeeds. Why does he ever get into posts?!
‏ایک دفعہ کا ذکر ہے۔ ڈاکوؤں کا ایک گروہ تھا۔ گروہ کا سردار بہت ایماندار تھا۔

‏سردار چُوری کا سارا مال گروہ کے ڈاکووں میں تقسیم کر دیتا تھا۔

‏اپنے پاس کُچھ نہیں رکھتا تھا۔ اس ایمانداری کے بدلے سردار کا سارا خرچ گروہ کے باقی ممبران اٹھاتے تھے۔

‏موجودہ حالات سے مماثلت محض اتفاق ہے!
 
HimSar

Minister (2k+ posts)

Lollipop sardar phir bhi CSD canteen say hi laita tha, Fauji corn flake aur lollipop acha banatay hain shayad. Apki lollipop infatuation say mumasilat mehez ittefaq hai.
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
‏ایک دفعہ کا ذکر ہے۔ ڈاکوؤں کا ایک گروہ تھا۔ گروہ کا سردار بہت ایماندار تھا۔

‏سردار چُوری کا سارا مال گروہ کے ڈاکووں میں تقسیم کر دیتا تھا۔

‏اپنے پاس کُچھ نہیں رکھتا تھا۔ اس ایمانداری کے بدلے سردار کا سارا خرچ گروہ کے باقی ممبران اٹھاتے تھے۔

‏موجودہ حالات سے مماثلت محض اتفاق ہے!
I know u are talking about Nawaz Shareef. Jo Khata thaa to Khilata bhee thaa.
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
This self conceited moron with delusions of righteousness and misplaced indignation is a pathetic occurrence in newsfeeds. Why does he ever get into posts?!
ارسطو کی ٹویٹ، جس میں وہ امریکی خام تیل کی قیمتوں کے منفی صفر ہونے پر حکومت سے پاکستان میں قیمتیں کم کرنے کا مطالبی کر رہا ہے ،

https://twitter.com/x/status/1252309401416994816
جبکہ یہ ہے اصل حقیقت،، امریکی خام تیل پاکستان اپپمورٹ نہیں کرتا , پاکستان مڈل ایسٹ سے تیل حاصل کرتا ہے جو ابھی بھی 22 ڈالر فی بیرل ہے

https://twitter.com/x/status/1252301389629394945
اگر دو دن پہلے شہبا شریف نیب کر دفتر چلا جاتا تو حکومت بھی تیل کم کر دیتی۔ ?
‏ابھی تو سعودیہ میں تیل کی قیمت پڑول پمپوں پر کم نہی ہوئی۔?
‏یہ بندہ پٹواریوں کا پلاننگ منسٹر تھا۔​
I know u are talking about Nawaz Shareef. Jo Khata thaa to Khilata bhee thaa.

Janaab HIMSAR ,,, He is in news the same way your most erudite ( akram plus) interminably makes headlines. We have to bear with him regardless how fallacious he may seem. Would be much venerated if you endeavour to edify him ,,,,,,
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
This self conceited moron with delusions of righteousness and misplaced indignation is a pathetic occurrence in newsfeeds. Why does he ever get into posts?!
Janaab HIMSAR ,,, He is in news the same way your most erudite ( akram plus) interminably makes headlines. We have to bear with him regardless how fallacious he may seem. Would be much venerated if you endeavour to edify him ,,,,,,
 
Vulcan Vendetta

MPA (400+ posts)
‏ایک دفعہ کا ذکر ہے۔ ڈاکوؤں کا ایک گروہ تھا۔ گروہ کا سردار بہت ایماندار تھا۔

‏سردار چُوری کا سارا مال گروہ کے ڈاکووں میں تقسیم کر دیتا تھا۔

‏اپنے پاس کُچھ نہیں رکھتا تھا۔ اس ایمانداری کے بدلے سردار کا سارا خرچ گروہ کے باقی ممبران اٹھاتے تھے۔

‏موجودہ حالات سے مماثلت محض اتفاق ہے!
بہت مزیدار کہانی ہے۔
لیکن کچھ سوال ہیں۔
اگر سردار اتنا ہی بے ایمان تھا تو مخالف گینگ اسکا دشمن اور اپنے ساتھی ناراض کیوں تھے؟
اور انہی ڈاکوؤں سے حصہ لینے والا خبری سردار کے جانے کے دن کیوں گنتا تھا؟
ان سب کو تو سردار سے بہت خوش ہونا چاہۓ تھا نا؟
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
بہت مزیدار کہانی ہے۔
لیکن کچھ سوال ہیں۔
اگر سردار اتنا ہی بے ایمان تھا تو مخالف گینگ اسکا دشمن اور اپنے ساتھی ناراض کیوں تھے؟
اور انہی ڈاکوؤں سے حصہ لینے والا خبری سردار کے جانے کے دن کیوں گنتا تھا؟
ان سب کو تو سردار سے بہت خوش ہونا چاہۓ تھا نا؟
Haha ? valid point requires some cogitation !!
 
Vulcan Vendetta

MPA (400+ posts)
Janaab HIMSAR ,,, He is in news the same way your most erudite ( akram plus) interminably makes headlines. We have to bear with him regardless how fallacious he may seem. Would be much venerated if you endeavour to edify him ,,,,,,
Buzdar is in the headlines?
my tv might b the wrong brand bcoz all i see is how murad ali shah is doing wonders by doing nothing.

damn u LG i shud have bought Samsung :(
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
Ban PPP PLMN and ANP. arrest their criminal terrorist anti Pakistan leadership..

Put them in a house use lots of kerosene and burn them ALIVE.

Stop being cowards Pakistan. Do it.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ارسطو کی ٹویٹ، جس میں وہ امریکی خام تیل کی قیمتوں کے منفی صفر ہونے پر حکومت سے پاکستان میں قیمتیں کم کرنے کا مطالبی کر رہا ہے ،

https://twitter.com/x/status/1252309401416994816
جبکہ یہ ہے اصل حقیقت،، امریکی خام تیل پاکستان اپپمورٹ نہیں کرتا , پاکستان مڈل ایسٹ سے تیل حاصل کرتا ہے جو ابھی بھی 22 ڈالر فی بیرل ہے

https://twitter.com/x/status/1252301389629394945
ان بیغرتوں بیشرموں سے ملک کی جان کب چھوٹے گئی یہ نسل ملک کے لئے کرونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ھے
 
Back
Top