ن لیگ نے شکست تسلیم کر لی؟ سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنا شروع کردیں

kahn-and-hamza-cm.jpg


پنجاب میں ن لیگ وزراء نے انتخابات سے قبل ہی شکست تسلیم کرتے ہوئے سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنا شروع کردی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں وزیراعلی کے انتخاب سے ایک روز قبل ن لیگی حلقوں نے اپنی واضح شکست کو دیکھتے ہوئے ہار مان لی ہے ، ن لیگی وزراء نے سرکاری رہائش گاہیں بھی خالی کرنا شروع کردی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وزیر قانون ملک احمد خان، رانا اقبال سمیت متعدد وزراء نے سرکاری رہائش گاہیں خالی کرنا اور سرکاری دفاتر سے سامان اٹھانا شروع کردیا ہے۔

صحافی ذیشان بخش نے بھی اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان کی لاہور آمد سے قبل ہی اپوزئشن اتحاد نے پنجاب میں اپنی نمبر گیم پوری کر لی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی عہدیدار بیان بازی تک محدود ہے جبکہ چوہدری پرویز الہی کا تحریک انصاف کا وزیر اعلی بننے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1550118084689551366
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت 186 ارکان کپتان کی تقریر سن رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1550138047760633856
 

TheNeutral

Politcal Worker (100+ posts)
Probably a ploy, don't let your guard down these traitors have sold the nations sovereignty many times, to enrich themselves, if they were really sincere they'd be driving to their local police stations and surrendering, Mir Bajwa should follow too..
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب اس ہوشیارپوری گشتی کے بچے ہوشیار پور کے چکلے کی پیداوار منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل کو انشا اللہ انُ دونوں کیسز میں بھی سزا دلائیں گے پیُ ٹی آئی والے اور اس گشتی کے بچے بد بودار کنجر ُاور حرام کے نطفے سے اس دن کی زیادتی کا بدلہ ضرور لینا اس گشتی کے بچے نے جو ہوشیار کے چکلے سے آکر ہماری فیمیلیز پر جو وار کرائم کیا اس گشتی کے بچے کنجر نے جو عورتوں ُاور بچوں پر پچاس ہزار ایکسپائرڈ زہریلی گیس کے شیل گرائے اس گشتی کے بچے کو اس وار کرا ئمُ میں پھانسی کیُ سزا تو بنتی ہے اس گشتی کو بچے کو چھوڑنا بے غیرتی اور حرامی پن ہوگا اس لئے اس گشتی کے بچے کالے کنجر سے بدلہ ضرور لینا پاکستانیوں ان بچوں عورتوں پر اس حرام زادے گشتی کے بچے نے جو وار کرائم کئے علامہ اقبال کے گھر کی چادر اور چار دیواری پر اس گشتی کے بچے نے جو بے حرمتی کرائی یہ دو ٹکے کا کنجر اور گشتی کا بچہ اس نے علامہ اقبال جیسی ہستی کے گھر اپنے کتے بھیجےٗ اس گشتی کے بچے کو چھوڑنا نہئیں