UniFaithDici
Senator (1k+ posts)

ن لیگ ناکام کیوں
حکومت آئے ڈھائی سال کا عرصہ ہونے کو ہے مگر حکومت کہیں نظر نہیں آتی۔ اگر چائنیز پریزیڈنٹ پاکستان انویسٹمنٹ نہ لاتا تو حکومت کے پاس عوام کے سامنے اپنے کارکردگی دکھانے اور کچھ رکھنے کے لئے کچھ نہ تھا۔
حکومت کی ناکامی کی کافی وجوہات ہیں جن میں سے ایک بڑی وجہہ عوام کے اہم مسائل پر توجہہ نہ دینا ہے
کرپشن لوٹ مار کا بازار گرم ہے
نوجوانوں کے لئے اور خاص کر پڑھے لکھے نوجوانوں کے لئے کوئی جابس پیدا نہ کی گئیں، پڑھے لکھے جوان ہوٹلز میں ریسپشنسٹ کی جابس پر مجبور ہیں
مہنگائی پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں، اربوں روپے ڈیزل اور پیٹرول کو مہنگا رکھ کر نگل گئے مگر عوام ہر جگہہ ٹیکس دیتی رہیی
تعلیم آج اتنی مہنگی کہ غریب کا بچہ تعلیم حاصل کرے یا کھانا کھائے
پارلیمنٹ ایک آلہ کار بن چکا اپوزیشن جماعتوں کے خلاف استعمال کرنے کا۔ ان سے زیادہ عوامی کام شاید پیپلز پارٹی پارلیمنٹ میں کر گئی
حکومتی منسٹروں کو جنہیں حکومت پاکستان تنخواہ دیتی ہے ، انہیں اپوزیشن کے خلاف استعمال کیا گیا، میڈیا ان اشوز پر بحث میں ناکام رہا۔
پچھلے سیلابوں پر کمیشن بنایا گیا، جس نے وجوہات جاننے کی کوشش کی کہ کیوں پچھلے سالوں اتنی اموات ہوئیں، اس کمیشن نے اپنی سفارشات حکومت کع دیں مگر بے حس حکومت مزید پاکستانیوں کی اموات کا انتظار کرتی رہی۔ کیا نواز شریف پر قتل کا مقدمہ نہیں چلنا چاھئے؟؟ اتنے بے حس لوگ۔
اپنے پورے خاندان کو منسٹریاں تھما دیں- یہ لوگ قرآن کی اقربا پروری پر آیتیں نہیں جانتے؟؟
عوام کو حکومت سے کوئی ریلیف نہ ملنا ہے۔ بے چینی کی کیفیت شہروں ، محلوں اور گاوں تک عوام کے ساتھ ہے۔ آج تک پینے کا صاف پانی مہیا نہیں۔ ہلکی بارش ہو تو گلیاں کوچے دریا کا منظر پیش کرتے ہیں
ن لیگیو- کیا کیا آپ لوگوں نے؟؟ آپ کا جواب میٹرو ہوگا۔
Last edited by a moderator: