ن لیگ سے بہتر کوئی بھی دھاندلی نہیں کرسکتا، عارف حمید بھٹی

Haha

Minister (2k+ posts)
کرسکتاہے
جنرل کیانی۔ نواز شریف کو دو تہائی اکثریت دلوانےاور پی پی اور پی ٹی آئی کو ہروانے کے واسطے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Aaj iss nay pheli baar such bola hay
ہاہاہا ...عارف بھٹی نے کہاں سچ بولا ہے؟...شاہد خاقان خود اپنے منہ سے
کہ گیا ہے ہم دھاندلی کرنے کے ماہر ہیں اور اس پوستی کو اب ہوش آئ ہے.