بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
براۓ مہربانی پی ٹی ای کو نشانہ
بنانے کے لئے جھوٹی افواہیں نا پھیلائیں اور جھوٹی خبریں بھی نا بنائیں
اس طرح کے مواد کو پھیلانا بند کریں
اگر آپ کے پاس کوئی حقیقی تنقیدی مواد ہے تو ضرور پیش کریں
ورنہ جھوٹا مواد لا کر آپ اپنی ساکھ ہی خراب کرینگے
ایسا نا ہو آپکے مسلسل جھوٹ کی وجہ سے آپکے سچ پر بھی لوگ یقین کرنا چھوڑ دیں
ن لیگ کے تازہ جھوٹ کی مثال میں اسی فورم پر دیکھ رہا ہوں
اویس لغاری اسمبلی اجلاس میں شریک ہی نہیں ہوا مگر مشہور کردیا کے اویس لغاری نے راجہ رینٹل کو ووٹ دیا ہے ...نہلے پے دہلا یہ کہ خبر پھیلانے والے کو اویس اور جمال لغاری کی تصویروں میں فرق بھی نہیں پتا اور اسنے جو پوسٹر بنایا اسمیں اویس کی جگہ جمال لغاری کی تصویر لگادی