Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/KoiBv3E.jpg
اس حرام خور میڈیا اور صحافیوں کا ٹولہ عوام کا ٹائم ضائع کر رھے ھیں عمران خان دیانتدار خودار شخص ھے عمران خان لوگوں کی باتوں پر بھروسہ نہیں کرتے اور پہلے ہر شخص کو اپنی طرح ہی سمجھتا ھے لیکن پھر کھوٹے سکوں بھگوڑوں کا بعد میں پتہ چلتا ھے کہ یہ تو واقعی بد بودار بدکردار بد دیانت ضمیر فروش، دھوکے باز بھگوڑا اور کھوٹہ سکہ ھے عمران خان لوگوں پر بھروسہ اس لئے بھی کرتا ھے کہ کوئی بھی شخص کیسی وقت بھی آپنی ماضی کی غلطیوں سے معافی مانگ کر انسان کا بچہ بن سکتا ھے ایسی لیئے عمران خان لوگوں کو چانس دیتا ھے لیکن اگر کوئی شخص اپنی غلطیوں سے نہ سیکھے تو عمران خان اس شخص کو پارٹی سے باہر نکالنے کا حق رکھتا ھے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|