ن لیگ خیبرپختونخوا میں اختلافات؟صوبائی سینئر نائب صدر عہدے سے فارغ

shehbaz-sharif-kpk-decl.jpg


پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا میں اختلافات بڑھنے لگے، پارٹی رولز کی خلاف ورزی پر صوبائی سینئر نائب صدر عبدالسبحان خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا، صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضیٰ جاوید عباسی نے پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر عبدالسبحان خان کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا،جس میں عبدالسبحان پر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اورپارٹی کو دھڑوں تقسیم کرنے کا الزام ہے۔

شوکاز نوٹس کے مطابق 15 دنوں کے اندرشوکاز نوٹس کا تسلی بخش جواب نہ دیا گیا تو پارٹی کی بنیادی رکنیت بھی ختم کردی جائے گی،سردار مہتاب، اقبال ظفرجھگڑا، ارباب خضرحیات اور دیگر کو بھی شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ن لیگ کے رہنما ارباب خضر حیات نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نظریاتی کارکن کسی قسم کے شوکاز نوٹسز کا جواب نہیں دیں گے، نظریاتی کارکن نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں متحد ہیں۔
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پختونخواہ میں پٹواری مخلوق دھائیوں سے ناپید ہو چکی ہے،،،سوائے ھزارہ کے جو خود کو پنجابی سمجھتے، اور کہلواتے ہیں
پشتون تو پٹواریوں کو خارشی کتّے کے ٹٹوں سے ذیادہ کچھ نہیں سمجھتے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Noon League bahot pehley hi poorey mulk sey taqreeban leaked ho kar khatm ho chuki hai.
Bas kahin kahin ek ek qatrah kar k tapak rahi hai....