ن لیگ خودچاہتی ہے کہ نوازشریف پاکستان نہ آئیں،مجاہدبریلوی

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف کوبیٹے کی اس فیکٹری کے لوگوں کو دکھانے لایق زرایع نہیں مل رہے جہاں سے اس نے تنخواہ نہیں لی تھی۔۔لیکن وہ تنخواہ اس نے اپنے اکاونٹ سے بیٹے کو ٹرانسفر کی تھی۔اب پاکستان کے سب باپ سوچ رہے ہیں کہ بیٹوں کو ان کا پیسہ لئے بغیر کیسے ٹرانسفر ہوتا ہے کیونکہ بیٹے سے تنخواہ لینی نہیں تھی تو مقرر کیوں کی اور اکاونٹ میں ڈالی کیوں تھی اور میاں صاحب کی نہیں تھی تو بیٹے نے خود واپس کیوں نہ لے لی؟میاں صاحب دنیا کے پہلے والد ہیں جو وہ پیسہ کسی کو ٹرانسفر کر سکتے ہیں جو ان کا نہیں تھا یہ جادو میاں صاحب کو پاکستان آنے سے روک رہا ہے ابھی تو میاں صاحب کو یہ ثابت نہیں کرنا پڑا میاں صاحب کی اولادوں کے کاروبار اور فکیٹریاں لگانے کا پیسہ کہاں سے آیا
 

Back
Top