ن لیگ جو بھی بیانیہ بناتی ہے وہ الٹا پڑجاتا ہے، عاصمہ شیرازی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کیا عمران خان آپ سے بات نہیں کرنا چاہتے اور صرف اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں ؟ عاصمہ شیرازی ۔۔
عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے بھی بات نہیں کرنا چاہتا ! رانا ثناءاللہ ۔۔
اب جو یہ چورن بیچتے ہیں کہ عمران خان اب بھی اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھ رہا ہے ان بیشرموں کو شرم سے مر جانا چاہیے ۔۔
https://twitter.com/x/status/1808531870205759683
اس وقت عمران خان مقبول ہے آپ لوگ غیر مقبول ہیں عمران خان جو بیانیہ بنا رہا ہے وہ بِک رہا ہے آپ جو بیانیہ بناتے ہیں وہ اُلٹا آپ کے گلے پڑ جاتا ہے ! عاصمہ شیرزای
https://twitter.com/x/status/1808527725813993585 https://twitter.com/x/status/1808585532311810107 https://twitter.com/x/status/1808566119562948647 https://twitter.com/x/status/1808706595544580606 https://twitter.com/x/status/1808727822489337946
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹی وی چینلز اور ٹک ٹاکرزکو کروڑوں اربوں روپے دیکر آٹا ،دال ، چاول ،سبزی بجلی پانی گیس ، ڈیزل ، ٹرانسپورٹ سمیت غریب کے استعمال کی ہر چیز سستی ہوجائے گی اور یہ نیا فارمولا ڈھیری حسن آباد اور گوالمنڈی اور گوجر خان کی لیبارٹریوں میں نامی گرامی سائنسدانوں نے مل کر بنایا اور دریافت کیا ہے
 

Back
Top