ن لیگ اور پیپلزپارٹی اسٹیلشمنٹ سے الگ الگ ڈیل کرنا چاہتے ہیں- ہارون رشید

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اسٹیبلشمنٹ جو بھیُ ڈیلُ کرتی۔ ہے کسی کرپٹ پارٹی یا بندے سے تو اس ڈیل کے نتیجے میں اسٹبلشمنٹ کے کس بندے کو کیا ملتا ہے ۔جنرلٗ کیانی جو برقعے والی ملاقاتیں کرتا تھا اس کے نتیجے میں تو اس نے اپنے حرامُخور فرنٹ مین بھاہئیوںُ کو اربوں روپے کی لوٹ مار کرائی اور پھر انکو نیب کے کیسز کے باوجود باہر بھگا دیا تو اب اگر کوئی ڈیل مجرمُ سزا یافتہُ نواز شریف یا مجرمہ اور سزا یافتہُ مریمُ صفدر سے ہو رہی ہے تو اب کس کو کیا ملے گا ؟کیونکہُ سنا یہی ہے کہ باجوہ تو ایماندار بندہ ہے اور اسکے بیٹے بھی شریف ہیں شاید وکالت کر رہے ہیں اور نہ ہی باجوہ ملک دشمنُ ہے کہ کرپٹ لوگوں سے ڈیل کر کے کو ئ مفاد لے تو پھر اگر کوئی ڈیلُ ہو رہی ہے تو اس ڈیلُ کے نتیجے میں کونُ فائدہ اٹھائے گا اور کس کی جیب میں اربوں روپے جائیں گے ؟ا خر اس حرامُخور ملک دشمن اور اپنی ما ں بہنُ بیوی بیٹی بیچ بہو اور اپنا ایمانُ بیچ کر ملک دشمنی کی ڈیل کرنے والے ۔۔۔۔زادے کا نام تو پتہ چلے کہ مافیا کا بھڑوا کونسا جنرلُ یا جج ،نیب یا کوئی اور ہے ؟ کیونکہ کرپٹ لوگوں سے ڈیلُ ملکُ دشمنی ہے اور ملکُ دشمن کو کتے کی موت مارنا حکومت اور فوج اور عوامُ سمیتُ ہر ایکُ کا فرض ہے اور وہ ملکٗ دشمن چاہے کوئی جج ہو یا جنرلُ یا نیب یا کوئی اور اسکو ملکٗ دشمنی کی سزا تو ملنی ہی چاہئے
 

King__

Politcal Worker (100+ posts)

ہمیشہ ایک بدکار اور جسم فروش عورت کی ادائیں دیکھ کر ہی کسٹمر اسکی طرف جاتا ہے
نواز شریف اور زرداری تو ڈیل ہی نہیں، بہت کچھ چاہتے ہیں

سوال مگر یہ ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کیوں اس ویل انگ ڈیل انگ کے گندے کھیل میں پڑتی ہے؟
کیوں اپنا آئینی اور قانونی کرادر ادا کرنے کی بجائے ہمیشہ غیر آئینی اور غلط دھندوں میں ملوث پائی جاتی ہے؟
 

Back
Top